Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۰۲صفر المظفر ١٤٤٠ھ بمطابق ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۸ء
Loading...
32 SHAB E JUMA 11 Octoober 2018 (02 Safar 1440HJ)
412 Views
Oct 11, 2018
MP3
00:35
8.02 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 02 صفر 1440 ھجری 11 اکتوبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. حضرت إبراهيم علیہ السلام کی فکر، دینی مسائل، حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام 04. اولاد کی تربیت، بچوں کے حقوق، نام رکھنا، جس بچے کا نام نہیں رکھا گیا وہ قیامت کے دن والدین سے پوچھے گا 07. انبیاء کرام علیہم السلام کی دعائیں، آسمان و زمین کا نظام، فرشتے، انبیاء کرام علیہم السلام 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم آخری نبی ہیں، قبل نبوت اور بعد نبوت زندگی، غزوات، ہجرت، وفات 13. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت 19. سختی اور نرمی 20. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت اور شہادت، حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت 23. تمام فیصلے آسمانوں پر ہوتے ہیں، ملک الموت کو جب موت کی ذمہ داری سونپی گئی 26. حضرت شیخ کے فرزند مولانا محمد انور شاہ صاحب 31. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا ایک خواب، عمرہ، صلح حدیبیہ

17611

Related Media

Topics