Menu
بیان جمعۃ المبارک ۲۵ محرم ١٤٤۰ھ بمطابق ۰۵اکتوبر ۲۰۱۸ء
Loading...
40 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (05 October 2018) (24 Muharram 1440H)
434 Views
Oct 05, 2018
MP3
00:58
13.57 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 24 محرم الحرام 1440 ھجری 05 اکتوبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. اسلامی عبادات، مسلمان جس سرزمین پر ہو وہاں پر اس وقت کے مطابق نماز و دیگر عبادات ادا کرے گا 03. زکوٰۃ، عُشر اور نصف عُشر، رمضان المبارک، حج و عمرہ 08. حضرت آدم علیہ السلام کے حج، جبل ہند اور جبل عرب، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام کا حج، ملا علی قاری رحمہ اللہ کے کتب کے حوالے 11. حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے ملائک کعبۃ اللہ میں طواف کرتے تھے، کعبہ کی تاریخ 15. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا حج کا اعلان، حج کی فرضیت 18. فقہاء کا مقام، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے لیے دعا اور تفصیلی واقعہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم کا قیام اللیل اور تہجد، حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا بلند مقام 26. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی نور والی دعا، طبرانی کتاب کا حوالہ، تہجد کی دعا، قیام اللیل اور تہجد پر کلام جاری، وتر کے بعد نفل نہیں ہے، 27ویں رمضان المبارک لیلۃ القدر ہے، فتاویٰ عالمگیری کتاب کا حوالہ، ختم القرآن 27ویں رمضان المبارک کو ہی کرنا چاہئے 32. فقیہ کا مقام، حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجنے کا واقعہ، فقہ پر کلام جاری، مستدرک حاکم کتاب کا حوالہ 36. تعلیم اور اصلاح، قمیص مسلمان ہونا چاہئے 38. یہ افواہ کہ مسلمان عیسائی و مرزائی ہورہے ہیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام کا آسمان سے اترنا، حضرت عیسٰی علیہ السلام اُترنے کے بعد بھی نبی ہونگے لیکن جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی شریعت پر عمل کریں گے، حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کی کتاب التصريح بما تواتر فی نزول المسیح کا حوالہ، امام مہدی، حضرت عیسٰی علیہ السلام کا تکبیر پڑھنا 42. کتاب الصلواۃ کتاب میں جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی حالت مرض کا ایک واقعہ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی إمامت 44. جُریج کا واقعہ، اولاد اور أموال کو بد دعا نہ دیں 47. جلال الدين کی کتاب الحاوی میں وہ گیارہ بچے جنہوں نے وقت سے پہلے بولا ہے، جُریج اگر فقیہ ہوتا تو ماں کو نماز میں جواب دے دیتا ***** سوال جواب 50. عید کے دن گلے ملنا درست ہے، شبانہ نام والی ساری رات جاگتی رہے گی 51. ہر پیر و جمعرات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلّم کے سامنے اعمال پیش ہوتے ہیں، حدیث شریف کے مطابق جس نے بدعتی کی عزت کی اس نے اسلام کی عمارت کو گرا دیا 52. نومولود بچے کے کان میں نابالغ بچہ آذان دے سکتا ہے 53. نماز کے کچھ مسائل 54. بغلوں کے بال 55. شیعہ لڑکی سے نکاح نہیں ہوسکتا، وتر نماز میں سورتیں 56. تاريخ اسلام پر کتب 57. جس کافر سے معاہدہ ہوا ہو اس کے خلاف نہیں کرنا، مولانا شاہ منصور صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر

17603

Related Media

Topics