Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٤ محرم الحرام ١٤٣٩ھ بمطابق ٠٤ اكتوبر ٢٠١٨ء
Loading...
31 SHAB E JUMA 04 Octoober 2018 (24_ Muharram ul haraam 1440HJ)
306 Views
Oct 04, 2018
MP3
00:36
3.78 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 24 محرم الحرام 1440 ھجری 04 اکتوبر 2018 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. زنا اور قتل گناہ کبیرہ ہیں، زہنی خیالات اور وساوس، اللہ تعالٰی سے کوئی چیز مخفی نہیں ہے 07. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور ایک صحابی کا واقعہ، غلط خیالات اور وسوسے 13. اللہ تعالٰی کسی اہل ایمان کو اپنی طاقت سے زیادہ کسی چیز کا پابند نہیں فرماتے 14. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے فرمایا کہ میری امت کو خطا اور بھول پر سزا نہیں دی جائے گی 15. پہلی امتوں کے گناہ پر سزا 17. توبہ و استغفار کا طریقہ، انبیاء کرام علیہم کے استغفار 22. مغفرت طلب کرنا ضروری ہے 24. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ، امام غزالی رحمہ اللہ اور اُن کے بھائی کا واقعہ 27. حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ایک شخص کا واقعہ، تقدیر، نماز میں خیال آنا، نماز کے الفاظ

17602

Related Media

Topics