Menu
بیان جمعۃ المبارک ۱۷ محرم ١٤٤۰ھ بمطابق ۲۸ستمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
39 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (28 September 2018) (17 Muharram 1440H)
472 Views
Sep 28, 2018
MP3
00:52
14.89 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 17 محرم الحرام 1440 ھجری 28 ستمبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اے ایمان والو اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ، اللہ تعالٰی کی پکڑ، شعر، فرعون کی مثال، فرعون کا خواب اور حضرت موسٰی علیہ السلام 09. عورت مرد کی اتباع کے لیے ہے، اشعار، آزادی اور بے حیائی 12. وہ دینی مدارس جو مدرسۃ البنات میں تبدیل ہوئے، مدرسۃ البنات بنون کا تابع ہوگا جیسے الجامعۃ العربیہ احسن العلوم، عفت اور تعلیم کا تعرض ہو تو عفت کو ترجیح دی جائے گی 15. ایک نکاح کا واقعہ جہاں ایک جوان لڑکے کی نکاح ایک بُڑھیا سے ہورہا تھا 18. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی نکاح کا واقعہ 19. کچھ لوگ لڑکی کے سر پر پیسے لیتے ہیں اور کچھ لوگ لڑکے کے سر پر جہیز لیتے ہیں، جہیز پر کلام جاری، مکے کے مشرکین جب بیٹیوں کو زندہ دفناتے تھے 21. بچوں کی تعلیم و تربیت، قرآن مجید کی تعلیم، حضرت مولانا مفتی ولی حسن صاحب کا واقعہ، حضرت مولانا عبد الحنان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 26. نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، جو مسئلہ سنا اس کو مانا جائے، 28. اے ایمان والو اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ، دو قسم کے لوگ ابن الوقت اور ابو الوقت، حق بیان، ایک لڑکے کا واقعہ، سچ نجات کا باعث ہے 33. إمام محمد رحمہ اللہ اور نجس العین کا مسئلہ 36. لاؤڈ سپیکر کی شکایت اور کچھ تنبیہات 37. تصوير کی حرمت، تصویر کی اجازت کب ہے، چندے کی اپیل، ایک شخص کا واقعہ جو مدرسہ میں سبزی لاتے تھے، کچھ واقعات، چندہ کے لیے اپیل، جامعہ کے شاخیں ***** سوال جواب 45. ٹائی پہننا غلط ہے 46. محرم الحرام میں حلیم پکانا 48. قادیانی اور ایک حدیث شریف، کچھ کتب کے حوالے 49. کوئی مہینہ منحوس نہیں ہے، حُسنیٰ نام، مردے کو متصرف جاننے والے اسلام سے خارج ہیں

17593

Related Media

Topics