Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١٧ محرم الحرام ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٧ ستمبر ٢٠١٨ء
Loading...
30 SHAB E JUMA 27 September 2018 (17_ Muharram ul haraam 1440HJ)
255 Views
Sep 27, 2018
MP3
00:33
7.46 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 17 محرم الحرام 1440 ھجری 27 ستمبر 2018 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. کامیاب لوگ، حقوق اللہ اور حقوق العباد، فقہ کے کتب، ہدایۃ کتاب 08. ایمانداری، حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کا واقعہ، گناہ سے کوئی کافر نہیں ہوتا، خوارج 11. حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ 13. گناہوں پر استغفار، اللہ تعالٰی سے امید اور خوف، حقوق العباد پر کلام جاری 17. حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا واقعہ، حقوق العباد کے شعبے، امام محمد رحمہ اللہ کی تصانیف 20. والدین کے ساتھ احسان، حقوق الوالدين، حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا واقعہ، والدین کے حقوق پر کلام جاری، والدین کی جو بات شریعت کے خلاف ہو تو وہ نہ مانی جائے 27. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ وَسَلَّم کی حدیث شریف کے مطابق مفلس کون ہے

17592

Related Media

Topics