Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٠ محرم الحرام ١٤٤٠ھ بمطابق ٢١ ستمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
38 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (21 September 2018) (10 Muharram 1440H)
503 Views
Sep 21, 2018
MP3
00:59
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 10 محرم الحرام 1440 ھجری 21 ستمبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 03. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی بعثت، آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی زندگی، آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی شجاعت، آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا حسن و جمال، شعر 09. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بلند مقام، میدان جنگ کے ایک شہید کا واقعہ 12. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی وصال کے بعد خلیفہ کا انتخاب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل اور خلیفہ منتخب ہونا 17. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات، تدفین، جنازہ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل، جیشِ اُسامہ رضی اللہ عنہ، مسیلمہ کذاب کا مقابلہ 21. ختم نبوت اور پاکستانی حکومت کی شرارتیں، مرزائی کفار 22. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا زکوٰۃ کے منکرین کا مقابلہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا انتخاب کرنا 26. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور خلافت، قرآن مجید میں اٹھائیس آیات حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی موافقت میں نازل ہوئیں، جلال الدین سیوطی کی کتاب الیانع التمر فی ما نزل فی موافقت عمر، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے فضائل، آپکی شہادت 29. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا چُناؤ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت، حضرت کے دور میں شام، پشاور، کابل و زابل فتح ہوئے، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت، جنگ جمل کا واقعہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت 32. حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ واقعہ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت 35. حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ، یزید کی حکومت کا ظلم، عبیداللہ ابن زیاد ظالم، حضرت حسین رضی اللہ عنہ ہمارے بزرگ ہیں 38. شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب منھاج السنۃ النبوۃ فی رد شیعۃ والقدریۃ، روافض کا رد، یزید کی غلط قوانین 40. تبدیلی والوں کی ہر بات غلط ہے 41. محرم الحرام میں اور خلفاء کی شہادتیں اگر بیان نہ کرنی ہو تو صرف حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت نہ بیان کریں، اس سے غلط فرقے سے مشابہت ہوتی ہے 42. حیات نور کتاب والے کی غلطی اور اس کو جواب، البدایۃ والنھایۃ کتاب کا حوالہ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے، شھادت کربلا کتاب کا حوالہ، کتاب شھید کربلا اور یزید، یزید کافر نہیں بلکہ فاسق فاجر اور لعنتی ہے، کتاب شرح ترمذی کا حوالہ 47. عاشورہ محرم کے روزے پر کلام، شھداء کربلا کی ایصال ثواب کیلئے اعمال ***** سوال جواب 49. کتاب طبقات الفقہاء، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ 50. عاشورہ کے دن اہل و عیال پر رزق میں وسعت کرنا ثابت ہے 51. نماز کا ایک مسئلہ 52. تفرد اور تحقق میں فرق 52. جبراً زنا پر سزا، جنازے کے لیے مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے 53. جمعے کے بعد سنتوں کی ترتیب، کتب کے حوالے، شیطان اور جنات 54. گلزارستان فی تاریخ ہندوستان کتاب، زوال کا وقت، جہیز 55. کرسی کی نماز کا ایک مسئلہ 56. کالا لباس ناپسندیدہ ہے 57. دعا کے وقت سجدہ کرنا منع ہے

17585

Related Media

Topics