Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١٠ محرم الحرام ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٠ ستمبر ٢٠١٨ء
Loading...
29 SHAB E JUMA 20 September 2018 (10_ Muharram ul haraam 1440HJ)
399 Views
Sep 20, 2018
MP3
00:28
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 10 محرم الحرام 1440 ھجری 20 ستمبر 2018 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. ہجری تاریخ، دین اسلام کامل ہے، احکام اسلام 05. بچوں کو بھی اسلامی تاریخ بتائی سکھائی جائے 07. اشھر حرم، مہینے بارہ ہیں، محرم الحرام کا مہینہ، یہ ماتم کرنے کا مہینہ نہیں ہے، محرم الحرام کے فضائل 10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ صلی اللہ علیہ و سلم کا یہودیوں کے ساتھ عاشورہ محرم کے روزے پر کلام، عاشورہ محرم کے روزے کی فضیلت اور ثواب 14. ذی الحج کے 10 ایام، بدنی عبادات اور مالی عبادات، زکوٰۃ، حج 18. تدفین میں جلدی کرنا چاہئے، تین دن سے زیادہ سوگ کی اجازت نہیں، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ صلی اللہ علیہ و سلم کا واقعہ 20. سفید لباس اپنایا جائے کیونکہ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ صلی اللہ علیہ و سلم سفید لباس کو پسند فرماتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے احوال، ورقہ ابن نوفل کا واقعہ، لباس سفید ہونا چاہئے، کالے لباس سے بچنا چاہئے 26. محرم الحرام میں غیر ضروری چیزوں سے بچنا ضروری ہے، کیونکہ جس قوم سے مشابہت ہو تو اُن ہی میں سے ہے

17583

Related Media

Topics