Menu
بیان جمعۃ المبارک ٣ محرم ١٤٤۰ھ بمطابق ١٤ستمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
37 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (14 September 2018) (03 Moharram 1440H)
644 Views
Sep 14, 2018
MP3
00:55
15.62 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 03 محرم 1440 ھجری 14 ستمبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ: بیان کا موضوع 01. محرم الحرام کا مہینہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ہجری سال کی بنیاد 04. اسراع و معراج، اسلامی سال کی تأسیس پر کلام جاری 07. محرم الحرام کے فضائل، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے کوفہ جانے کا واقعہ، حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی شہادت اور دیگر اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شھادتیں، واقعہ کربلا اور رفض، روافض کے ہاں سنتيں نہیں ہیں 10. شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب منھاج سنۃ النبویۃ فی رد شیعۃ والقدریۃ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے لیکن ماتم منانے کی ضرورت نہیں ہے، روافض سے مشابہت نہیں کرنا چاہئے 13. خلفائے راشدین، امام جعفر صادق رحمہ اللہ اور ایک ماتمی کا واقعہ، شیعہ مذھب کی کتاب رجال کشی کا حوالہ، مسلمان کی علامت ہے کہ وہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے محبت کریں گے اور منافق کی نشانی ہے کہ وہ ان سے بغض رکھیں گے 16. حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دوسری شادی اور اولاد، اس مہینے میں کالے لباس سے بچنا چاہئے، مولانا عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ کی کتاب بجمع متفرقات المسائل بنفی المفتی اوِالسائل کا حوالہ، مقاصد نبوت والے کا ہر کام اعتدال سے ہوگا 19. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اور ایک یہودیہ کا جنازہ، موت و حیات، سب نے موت چکنی ہے 22. جب أرواح پیدا کی گئیں تو ساتھ میں رزق بھی پیدا کیا گیا اور رزق کو دنیا میں بکھیر دیا گیا، چوزے کی مثال، موت تو ولادت ثانیہ ہے 26. جنتوں کا تذکرہ، ایک بزرگ کا واقعہ، آخرت کا سکہ، حافظ قرآن مجید کے والدین کا مقام، حافظ کو بچانا بھی ضروری ہے 32. ایک آدمی اور اس کے بیٹوں کا واقعہ، دارالعلوم دیوبند، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ، والدین کے فرائض 40. دنیا آزمائش کی جگہ ہے، محرم الحرام ماتم کا مہینہ نہیں ہے، ھدایۃ کتاب کا حوالہ، ایک شیعہ عالم کا واقعہ ***** سوال جواب 44. شیعوں کے سبیل سے پانی پینا، دعا حمد سے شروع کرنا چاہئے، کتب کے حوالے 45. حاجی قارن پر دو دم ہیں، جمعہ کی دوسری آذان کا جواب مکروہ ہے 46. ڈیم فنڈ میں حصہ لینا ضروری ہے، گرم اور ٹھنڈا دودھ، عاشورہ محرم کو اہل و عیال پر رزق میں وسعت کرنا ثابت ہے 47. مرد کا مہندی لگانا، مصباح اللغات کتاب معتبر کتاب نہیں ہے، قضاء نمازوں کا ایک مسئلہ 48. موبائل جس میں تصویر ہو تو اس کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے، عُمیر نام نہ رکھا جائے 49. کُتا مار مُہم، جہاد و مجاہدین 51. نکاح اور گھر کے لیے وظیفہ

17578

Related Media

Topics