Menu
بیان شب جمعۃ المبارک٠٣ محرم الحرام ١٤٤٠ھ بمطابق ١٣ ستمبر ٢٠١٨ء
Loading...
28 SHAB E JUMA 13 September 2018 (03 Muharram ul haraam 1440HJ)
381 Views
Sep 13, 2018
MP3
00:36
10.42 MB
Miscellaneous
بیان شب جمعہ 03 محرم 1440 ھجری 13 ستمبر 2018 . بیان حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. نمازِ جمعہ کی اہمیت، چھٹی جمعہ کے دن ہو، جمعہ کا مبارک دن 07. غالب اور مغلوب قوم، جمعے کے مبارک دن پر کلام جاری 12. حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ایک شخص کا واقعہ، جمعہ کے مبارک دن پر کلام جاری 15. خطبہ کی اہمیت، نماز کی اہمیت، سجدہ 19. مؤمن کا آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بہتر ہونا چاہئے، نمازوں میں قرأت 22. اِیّاک نعبد و اِیّاک نستعین، نمازوں کا سنت طریقہ 26. مسجد کے آداب 28. ایمان کی مضبوطی اور گناہوں سے اجتناب 30. حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ایک اعرابی کا واقعہ 31. پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانئے

17577

Related Media

Topics