Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٦ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ٠٧ ستمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
36 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (07 September 2018) (26 Zil Hajj 1439H)
422 Views
Sep 07, 2018
MP3
00:59
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 26 ذی الحج 1439ھجری 07 ستمبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. لحاظ و انتظام 04. سیاسی انتظام، قائداعظم کا خواب، قائد اعظم اہل حق میں سے تھے، تفصیلی کلام 08. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰه صلی اللہ علیہ و سلم کی تین دعائیں، اختلاف اور فقہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور قاضی شُریح کا واقعہ، قاضی اور قضاء اور چار فقہے، قاضی کسی مذہب کا پابند نہیں ہے، اُس کو عدل میں اختیار حاصل ہے، ایک مثال 17. غیر مسلم کا مسلمان ہونا 19. مفقود الخبر یعنی وہ شوہر جو کہیں چلا گیا اور واپس نہ آیا تو بیوی کے لیے کیا احکام ہیں تفصیلی کلام، حکیم الاُمت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا فتوٰی اور کتاب الحیلۃ الناجزۃ لِلحلیلۃِ العاجزۃ 27. اگر بیوی نے شادی کرلی اور سابقہ شوہر واپس آیا تو نکاح سابق برقرار ہوگا اور موجودہ نیا نکاح خودبخود فسخ ہو جائے گا، جب اصل موجود ہو تو نقل کی حاجت نہیں 29. موجودہ حکومت کی اِیاک نعبد و اِیاک نستعین، یہ اپنے منشور میں مخلص نہیں ہیں، قادیانی کافر کو سامنے کیوں لا رہے ہیں 32. جمعے کے مبارک دن کو بحال کیا جائے، اللہ تعالٰی اِن کو اِیاک نعبد و اِیاک نستعین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، دیگر چور اور لٹیرے 34. جمعے کا مبارک دن اور ایک سیاسی عالم سے ناراضگی، ان تمام باتوں کے باوجود وہ ہمارے سیاسی قائد اور اہل حق کے سرتاج ہیں، عمران خان مولانا سے معافی مانگنے کے لیے تیار تھے لیکن ہمارے مولانا صاحب کی طرف سے قدرے تشدد ہے جوکہ فائدہ مند نہیں ہے 37. اللہ تعالٰی جو چاہے وہی ہوگا، لوگوں کو احتیاط میں رہنا چاہئے، جنرل ضیاء الحق کا واقعہ، سلامتی کونسل میں جنرل ضیاء الحق کا حجۃ الوداع پر تقریر کرنا، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب، نئی حکومت کے تین دعوے قابل قدر ہیں، اِیاک نعبد و اِیاک نستعین میں اللہ تعالیٰ مدد فرمائے ***** سوال جواب 49. نا معلوم قضاء نمازوں کو کیسے پڑھا جائے 50. کہیں پر اللہ تعالیٰ یا نبی کا نام ظاہر ہوجائے تو 51. ناخن کاٹنے کا طریقہ، فتاویٰ ہندیہ کتاب کا حوالہ، اعمال کے لیے فقہ کی ضرورت ہوتی ہے 53. گھڑی یا انگوٹھی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے، دلائل، کتب کے حوالے 55. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی، تبلیغ و جہاد 56. أحمد کبیر رحمہ اللہ کا مقام 57. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھنا 58. قسم کا کفارہ، غیر مقلدین کے پیچھے نماز نہیں ہوتی 59. نکاح اور رخصتی کا مسئلہ، قربانی کا ایک مسئلہ 1:00. مھد نام درست نہیں ہے

17574

Related Media

Topics