Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٦ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ٠٦ ستمبر ۲۰۱۸ء
Loading...
27 SHAB E JUMA 06 September 2018 (26 Zil Hajj 1439H)
430 Views
Sep 06, 2018
MP3
00:37
8.32 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 26 ذی الحج 1439ھجری 06 ستمبر 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. دعا پر کلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ، مرزائیوں کے کلمے کا کوئی اعتبار نہیں ہے، یہ لوگ ایسے ہی ہیں جیسے فرعون 07. تکلیف کی حالت میں دعا قبول ہوتی ہے اور مایوسی میں دعا قبول نہیں ہوتی، کلمے کے دونوں پہلوؤں کو ماننا پڑے گا، فرعون کا انجام 10. داڑھی کی وجہ سے فرعون کا چہرہ چمک گیا تھا، داڑھی کی اہمیت 11. جمعے کا مبارک دن، جمعہ کی چھٹی، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے ایران کا واقعہ، داڑھی کی اہمیت، داڑھی ایک مشت کے برابر لازمی ہے، حاجیان صاحبان کی داڑھی مونڈنے پر تنبیہ، ایسے حاجی کو مبارکباد دینا جرم ہے 15. پانچ بدترین مجرم، حاجیان صاحبان داڑھی کا احیاء کریں، داڑھی کی اہمیت پر کلام جاری 18. احسنی مسائل، قادیانی کفار ہیں، موجودہ حکومت کو تنبیہ اور نصیحت 21. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا واقعہ، دعا پر کلام جاری، دعا میں ہاتھوں کی حالت، دعا سکون سے مانگے، دعا اور نماز میں شیطان کے حملے سے بچا جائے، دعا پر کلام جاری، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو 25. حديث شریف میں ہے کہ چھوٹی چیز بھی خدا سے مانگو اور بڑی چیز بھی خدا سے مانگو، سب چیزوں کے خزانے اللہ تعالٰی کے پاس ہیں، ایمان مانگا جائے، جنت مانگی جائے، جنت الفردوس مانگی جائے، ایک خاتون کا واقعہ جن کا بیٹا جہاد میں شہید ہوگیا تھا 30. پاکستان کی بقاء اور تحفظ کی دعا کی جائے 31. ظالم اور مظلوم دونوں کی مدد کی جائے، ظالم کو ظلم سے روکھے

17573

Related Media

Topics