Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٩ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ٣١ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
35 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (31 August 2018) (19 Zil Hajj 1439H)
603 Views
Aug 31, 2018
MP3
00:58
7.56 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 19 ذی الحج 1439ھجری 31 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. دعائیں زیادہ مانگنا چاہئے، حجۃ اللہ کتاب کا حوالہ، زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگنا مستجاب الدعوات کی علامت ہے، ایک کتاب سے شعر 04. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہمہ وقت ذکر کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ازواج مطہرات اور اولاد، بہترین ذکر دعا ہے 06. رات کو سوتے وقت کی دعا اور اعمال، رات کو باوضو سوئے، پلید کپڑوں میں ہرگز نہ سویا جائے، رات موت کا لمحہ ہے 09. بچوں کے پیمپر میں اگر نجاست لگی ہو تو فوراً بچے کو صاف کرنا چاہئے، ایک ماں کا واقعہ، حق دودھ پلانے سے ہوتا ہے، معصوم تو صرف چھوٹا بچہ ہوتا ہے یا نبی معصوم ہوتا ہے، اس کے علاوہ کوئی معصوم نہیں ہے، اس لیے چھوٹے بچوں کو غلاظت اور پلیدی میں نہ لپیٹے 12. رات کو سوتے وقت کے اعمال، دعا پر کلام جاری، نیک کاموں کے بعد دعا 15. رات کو سوتے وقت سورۃ بقرہ کا اول و اخیر پڑھ کر سوئے تو یہ آدمی غافلین میں شمار نہیں ہوگا، اور عبادت گزاروں میں شمار ہوگا 17. حضرت شیخ کی والدہ صاحبہ کا واقعہ، حضرت شیخ کے ایک استاذ کا واقعہ اور وعظ کہ ہر رات کو سونے سے پہلے ایک قرآن مجید پڑھا جائے، تین دفعہ سورۃ اخلاص سے یہ ثواب مل جاتا ہے، حضرت شیخ کا ایک خواب 22. سورۃ اخلاص ثلث القرآن ہے، ہر بڑے عمل کا چھوٹا عمل قائم مقام ہوتا ہے، قرآن مجید پڑنے کے فضائل، خناس اور شیطان آدمی کو ایمان و قرآن سے دور کرتا ہے 25. إمامت کا منصب انبیاء کرام علیہم السلام کا منصب ہے، وزیراعظم عمران خان کو نصیحت، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ جس میں اُنہوں نے مہر مختصر کرنے پر کلام کیا، ایک عورت کا اُن کو جواب 29. جہیز پر کلام، زندگی میں بیٹا اور بیٹی کے حقوق برابر ہیں، ایک آدمی کا واقعہ، باپ کی زندگی میں اولاد کسی چیز کے مالک نہیں ہیں، اس پر تفصیلی کلام 36. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ایک شخص کو مال کی غلط تقسیم پر تنبیہ 38. ایک شادی کا واقعہ 40. دعا میں ہاتھوں کی کیفیت، دعا سکون سے مانگنے، دعا الحمد للہ سے شروع ہو بعد میں درود ہو ***** سوال جواب 42. حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مناقب 44. تالاب کے مچھلی میں زکوٰۃ 45. اگر کسی کپڑے پر کتا زبان مار لے تو تین دفعہ دھونا پڑے گا 46. قیام اللیل اور تہجد کا ایک مسئلہ، غیر مسلم کا ذبیحہ حرام ہے، یہودی اور عیسائی کا ذبیحہ 47. اگر مسلمان کسی غیر مسلم کو بھائی کہے، اور اس کو بھی مسلمان سمجھے تو مرتد ہوجائے گا 47. تعوذ 48. نماز میں چھینک کا جواب منع ہے، احرام کا کفن بن سکتا ہے، قربانی کا جانور اگر بدک کر بھاگ جائے تو گولی مارنا درست ہے 49. ظالم کو ظلم سے روکھا جائے

17562

Related Media

Topics