Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٢ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٤ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
34 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (24 August 2018) (12 Zil Hajj 1439H)
597 Views
Aug 24, 2018
MP3
00:48
10.88 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 12 ذی الحج 1439ھجری 24 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. تکبیرات تشریق واجب ہیں، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا واقعہ، تکبیرات تشریق پر کلام جاری، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا خواب، شیطان کا حملہ 10. وہ جنتی مینڈھا جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے میں ذبح ہوا، قربانی کے جانور کی تفصیلات، پاکستانی آرمی چیف کا حج، طواف زیارت، رمی جمرات، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ 17. قیامت کا دن کی ہولناکیاں، قیامت کا دن اور حج 20. حديث شریف کے مطابق تین مشکل ترین اوقات، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک دن خاندان والوں کو جمع کیا اور فرمایا کہ جو کچھ مانگنا ہو اِدھر مانگو، قیامت کے دن آواز نہ دینا، قیامت کے دن چوروں کے گردن پر وہی چیز ہوگی جو اس نے چوری کی ہے 24. جمعے کے قاتل شریر کی مذمت، حضرت شیخ کے زمین کا اپنا ایک واقعہ، اللہ تعالٰی کی پکڑ سخت ہوتی ہے 28. قیامت کے دن ایک ظالم کا حساب، حاجی مزاجیوں کو تنبیہات، حاجی داڑھی نہ مونڈے، ایک بزرگ کا واقعہ، داڑھی مونڈے کو مبارکباد دینا حرام ناجائز ہے، داڑھی کی اہمیت 36. داڑھی مونڈنا گناہ کبیرہ ہے اور داڑھی مونڈا مردود الشھادۃ ہے، ایک نوجوان کا واقعہ، شیعوں کا واقعہ ***** سوال جواب 41. حج و عمرہ کا ایک مسئلہ 42. ایصال ثواب، نماز کا ایک مسئلہ 44. عمرہ و طواف کے کچھ مسائل، سب سے افضل عمرہ مسجد عائشہ سے ہے، حضرت شیخ کی کتاب 45. عید کے دن گلے ملنا ثابت ہے، حضرت شیخ کی کتاب تکملہ احسن المناسک

17558

Related Media

Topics