Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١٢ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٣ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
25 SHAB E JUMA 23 August 2018 (12 Zil Hajj 1439H)
334 Views
Aug 23, 2018
MP3
00:23
5.49 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 12 ذی الحج 1439ھجری 23 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع . 01. حج، پاکستانی آرمی چیف کا حج، عبادت اور عادت، ایک بادشاہ کا واقعہ، کتاب بحرالعمیق کا حوالہ، بادشاہت 05. اللہ تعالٰی کی صفات، قربانی، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا خواب، قربانی 08. تکبیرات تشریق، عبادات بھولنا بدنصیبی اور یہود کی خصلت ہے، کتاب فتاویٰ غرائب کا حوالہ، قربانی پر کلام جاری، مہنگے جانور کی فیشن سے بچنا چاہئے 14. قربانی کرنے سے غربت و افلاس ختم ہو جاتا ہے، گوشت کے تین حصے کرنا مستحب ہے، کھال مساکین اور دینی اداروں کو دی جائے، قربانی پر کلام جاری، اگر قربانی کا وقت گزر گیا تو وہ جانور پورا کا پورا فقراء و مساکین کو دیا جائے گا 17. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قربانیاں، قربانی پر کلام جاری 18. حاجیان صاحبان حرمین شریفین کی اچھائیاں بیان کریں اور وہاں کی تکالیف بیان نہ کریں

17557

Related Media

Topics