Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٥ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ١٧ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
33 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (17 August 2018) (05 Zil Hajj 1439H)
633 Views
Aug 17, 2018
MP3
00:59
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 05 ذی الحج 1439ھجری 17 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. ایام حج اور قربانی، زکوٰۃ پر کلام، قربانی، حضرت کا اپنا ایک واقعہ 08. قربانی پر کلام جاری، مویشی منڈی میں مہنگے جانور، مہنگے جانور کی فیش سے بچنا چاہئے 11. حضرت إبراهيم علیہ السلام کی قربانی، واقعہ مروا پہاڑ کے ساتھ پیش آیا، وہ مینڈھا جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بدلے میں ذبح ہوا 14. تکبیرات تشریق 09 ذی الحج کی فجر سے 13 ذی الحج کی عصر تک واجب ہے، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا واقعہ، تکبیرات تشریق پر کلام جاری 22. قربانی 10 ذی الحج سے 12 ذی الحج تین دن تک ہوسکتی ہے، 13 ذی الحج قربانی کا دن نہیں ہے، قربانی عید کے بعد ہوگی، حضرت ابو بردہ ابن نیار رضی اللہ عنہ کا واقعہ 23. اگر قربانی کا مالک باہر ملک میں ہو اور قربانی آبائی علاقے میں ہو، قربانی کے وقت سب کہیں بسم اللہ اللہ اکبر، مرد کے ہوتے ہوئے خواتین ذبح نہ کرے، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی قربانی کا واقعہ، قربانی پر کلام جاری، ایک سے زیادہ قربانیاں، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قربانیاں 29. حضرت إبراهيم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ 30. حديث شریف میں ایک زانی کا واقعہ 31. قربانی کے کچھ مسائل، گوشت فقراء و مساکین کو دیں، کچھ واقعات،.نواز شریر کی مذمت 37. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے گھر کا ایک واقعہ ***** سوال جواب 41. قربانی کا ایک مسئلہ، عمرہ کرنے سے حج فرض نہیں ہوتا 42. پردہ پر کتب، حیوانات تول سے لینا جائز ہے، نماز عید سے پہلے قربانی نہیں ہوسکتی 43. بچی کا نام زیبا رکھ سکتے ہیں 44. قربانی کا جانور قبلہ رخ لیٹانا بہتر ہے 44. سفید مرغے کی فضیلت، ذقوم اسٹرابیری سے بچنا چاہئے 45. قربانی پہلے دن افضل ہے 45. عید کے دن إشراق، چاشت و نوافل نہیں پڑنا چاہیے 46. واجب قربانی کے لیے اگر پیسے نہ ہو تو قرض لینا واجب ہے، محمد انبیاء نام رکھنا صحیح نہیں ہے 47. ماہنامہ الأحسن قربانی کے تفصیلی مسائل پر مشتمل ہے

17554

Related Media

Topics