Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٥ ذی الحج ١٤٣٩ھ بمطابق ١٦ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
24 SHAB E JUMA 16 August 2018 (05 Zil Hajj 1439H)
361 Views
Aug 16, 2018
MP3
00:38
10.90 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 05 ذی الحج 1439ھجری 16 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. ذی الحج کا مہینہ، حج، قربانی، اجتماعی قربانی، قربانی میں ولیمہ اور عقیقہ کے حصے بھی شامل ہو سکتے ہیں، کتاب فتاویٰ عالمگیری کا حوالہ 07. ایک آدمی کی غلط نیت کی وجہ سے سب شراکت داروں کی قربانی ضائع ہو جائے گی، بینک کے ملازم کی تفصیل اور ایک ایک فتویٰ، سود خور کی مذمت، بینک کے ملازم پر تفصیلی کلام 16. قربانی میں حصے، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قربانی اور اُس میں عقیقے کے حصے، ھدایۃ رابع کتاب کا حوالہ 17. بدعتی مشرک، مرزائی پرویزی اور روافض کے ساتھ قربانی میں شریک نہ ہوں 18. بینک کے ملازم پر کلام جاری، اسلامی بینک دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، جامعہ بنوری ٹاؤن کا فتوٰی، کتاب ماہنامہ الأحسن، کتاب نام نہاد اسلامی بینکاری 27. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، مرزائی دجال کا جھوٹ، نام نہاد اسلامی بینکاری کو اسلامی سمجھنا بالکل ایسے ہی ہے جیسا مرزا قادیانی کو کوئی نبی مان لے، اُنہوں نے مصداق بدل دیا 28. حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب اور ہندوستان کے ایک عالم مولانا عبدالماجد جون پوری صاحب کا واقعہ،پاکستان کے چاروں صوبوں کے علماء کرام کا اجلاس، اِن تمام علماء کا ایک مشترکہ فتوٰی اور تحریر 35. ذی روح کی تصویر حرام ہے، مروجہ اسلامی بینکاری غلط ہے

17553

Related Media

Topics