Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٧ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ١٠ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
32 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (10 August 2018) (28 Zil Qaad 1439H)
633 Views
Aug 10, 2018
MP3
00:59
9.69 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 27 ذی القعدہ 1439 ھجری 10 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. اشھر حج مبارک ایام، خواتین کا جہاد حج ہے، نیک اعمال کا مقصد رضائے الٰہی ہے 05. حج کے اقسام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اکثر قِران کی کوشش کرتے تھے، اِفراد اور تمتع 11. امت مسلمہ قربانی کے وقت ایک زریعہ معاش میں لگ جاتی ہے، قربانی حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے کے سے رائج ہے، ھابیل و قابیل کی قربانی 13. قربانی کے جانوروں کے احکام و مسائل، گدھے یا گھوڑے کی قربانی نہیں ہوسکتی، ہرن حلال ہے لیکن اس کی قربانی نہیں دے سکتے کیونکہ قربانی پالتو جانور کی ہوتی ہے وحشی جانور کی قربانی نہیں ہوسکتی، ھدایۃ رابع کتاب کا حوالہ 15. ایک گھر کے ذمے ایک قربانی ہے، اس کے کچھ جزیات 17. چھوٹے بچوں کو اگلی صف میں لانا منع ہے، صف کے آداب، تنبیہات 18. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قربانیاں 20. نیکانِ زمانہ کی طرف سے قربانیاں، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قربانیاں 23. قربانی کا نصاب، اس کے لیے نمو کافی ہے، ضرورت سے زیادہ لباس، حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی ایک روایت، امام مالک رحمہ اللہ کا لباس، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا لباس، حضرت شیخ کے اپنے کچھ واقعات 31. علم کی اہمیت، مکافات عمل، ایک سیاسی عالم سے شکوہ اور نواز شریر کی مذمت، سچ بات اور ایک لڑکے کا واقعہ 34. جمعے کا مبارک دن اور نواز شریر کی مذمت، مؤمن اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے، غزوہ احد کا واقعہ 39. جمائی کے آداب ایک آدمی کو تنبیہ ***** سوال جواب 44. وسیلہ شرعیہ اور وسیلہ شرکیہ 45. کافر کی حکومت رہ سکتی ہے مگر ظالم کی نہیں 46. حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ کے ذبیح اللہ اور حضرت اسحاق علیہ السلام القدس کے ذبیح اللہ ہیں، بیوی جنت میں رہے گی یا نہیں یہ بیوی کی مرضی نہیں ہے 47. حجاج بن یوسف اس امت کا سب سے بڑا ظالم تھا 48. جانوروں کو ذبح کرتے وقت مارنا پیٹنا منع ہے 49. حج کا ایک مسئلہ 51. ایک بچے کا بسم اللہ، اس پر کلام

17546

Related Media

Topics