Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٧ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ۰٩ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
23 SHAB E JUMA 09 August 2018 (27 Zil Qaad 1439H)
496 Views
Aug 09, 2018
MP3
00:28
5.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 27 ذی القعدہ 1439 ھجری 09 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع ابتداء. نمازی کے سامنے گزرنا گناہ ہے 02. قربانی کے مسائل، قربانی حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے رائج ہے، حضرت إبراهيم علیہ السلام کے واقعات، خواب 08. مہنگے جانوروں کی فیشن سے بچنا چاہئے، امت مسلمہ قربانی کے وقت ایک زریعہ معاش میں لگ جاتی ہے 12. حديث شریف کے مطابق سچا اور دیانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء کرام اور اولیاء کرام کے ساتھ ہوگا، زیادہ قربانیاں کرنا باعث ثواب ہے 14. قربانی کی کھال، اس ضمن میں کچھ واقعات 19. ایک صاحب نصاب مسلمان پر ایک قربانی واجب ہے، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قربانی 21. قربانی مشکل عمل ہے، جامعہ کے کچھ واقعات 24. حضرت إبراهيم علیہ السلام کی قربانی اور شیطان کا حملہ، قربانی پہاڑ مروہ پر ہوئی تھی 29. ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے درمیان آٹھ سو سال فرق ہے اور حضرت عیسٰی علیہ السلام سے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے درمیان پانچ سو بھتر سال فرق ہے 30. قربانی کی واجبیت، مختلف اوقات کے لباس، امام مالک رحمہ اللہ کا واقعہ، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا واقعہ 35. قربانی کی واجبیت پر کلام جاری

17545

Related Media

Topics