Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢١ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ۰٣ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
31 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (03 August 2018) (21 Zil Qaad 1439H)
690 Views
Aug 03, 2018
MP3
00:59
10.47 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 20 ذی القعدہ 1439 ھجری 03 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا ارشاد کہ جس پر حج فرض ہوا اور ادا نہیں کیا تو وہ یہودی مرےگا، عیسائی مرے گا یا مجوسی مرے گا، حج، پسندیدہ نظام قمری نظام ہے، حج پر کلام جاری 05. سنت مستمرہ، آذان اور اس کی ہیئت، ایک مصری قاری صاحب کا واقعہ، سنتوں کے اقسام، دایاں بایاں کا فرق 09. نعمتوں کا شکر، ایک بادشاہ اور فقیر کا واقعہ، داڑھی، سر ننگا کرنا گناہ ہے، سر ڈھکنا سنت ہے 14. اسلامی بینک دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، ایک بزرگ کا واقعہ 16. قمیص کی بٹن پٹی دایاں اوپر اور بایاں نیچے ہونا چاہئے، ایک بزرگ کا واقعہ، ھدایۃ اول کتاب کا حوالہ، کشف المحجوب فی لباس المحبوب کتاب کا حوالہ 20. تسبیحات صرف دائیں ہاتھ سے پڑھنا سنت ہے، پُرانا لباس بھی مسلمان کریں 23. قیام اللیل اور تہجد، وتر کے بعد نفل نہیں، تفصیلی کلام، خواجہ معین الدین چشتی رحمہ اللہ کی کتاب دلیل الطالب، قیام اللیل و تہجد پر کلام جاری 32. قمیص کی بٹن پٹی کا سنت طریقہ، اس پر استقامت سے رہنا ہے، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کی لڑائیاں، قیام اللیل و تہجد میں قرأت، دیگر نمازوں میں سنت قرأت، مغرب کی سنتوں میں سورۃ کافرون اور سورۃ اخلاص پڑنا سنت ہے، یہ سنت ظہر کی قرأت ہے، یہ سنت فجر کی قرأت ہے 38. امیر شریعت حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا واقعہ ***** سوال جواب 40. سورۃ یٰس کے مبین پر دعا کا طریقہ 41. انگوٹھی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے، کتب کے حوالے، حرف ض کو پُردال پڑھا جائے 42. حج کا ایک مسئلہ 43. قربانی کے جانور میں عقیقہ و ولیمہ جائز ہے 44. آذان اور إقامت کا ایک مسئلہ 45. سنت عمامہ، بندوق کا شکار جائز ہے 46. قربانی حضرت آدم علیہ السلام کی زمانے سے رائج ہے، تبلیغی جماعت کی ایک غلط بات کہ قیامت کے دن کفار ہم سے پوچھیں گے 47. فیصل نام رکھنا جائز ہے، محمد فاروق کے لیے دعا

17535

Related Media

Topics