Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢۰ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ۰٢ اگست ۲۰۱۸ء
Loading...
22 SHAB E JUMA 02 August 2018 (20 Zil Qaad 1439H)
254 Views
Aug 02, 2018
MP3
00:36
8.43 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 20 ذی القعدہ 1439 ھجری 02 اگست 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. حج، کچھ کتب کے حوالے، دیگر انبیاء کرام علیہم السلام، قبر کے احکام 03. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی قبر قیامت تک رہے گی کیونکہ آپ خاتم الانبياء والمرسلين ہیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام، حج کی فرضیت 05. حج کے احکام، خاتون کے محارم، فتاویٰ شام کتاب کا حوالہ، حج خواتین کا جہاد ہے، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے واقعات، جنگ جمل 13. إمام أعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے حج، وہ بزرگ جنہوں نے دوسو چوالیس 244 حج کئے تھے 15. حج کے اقسام، اِفراد، تمتع، حج قِران، حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ایک شاگرد عمران کا واقعہ 21. جاتے ہی جو طواف کرتے ہیں وہ طواف قدوم کہلاتا ہے، طواف وداع، طواف زیارت، حج میں خاتون کی بیماری کی وجہ سے اگر دیر سویر ہوگئی تو دم نہیں ہے 23. استخارہ، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ اور خواب، استیخار کا معنیٰ، حجۃ اللہ کتاب کا حوالہ، استخارہ نماز میں تلاوت 28. سفر حج میں پہلے مکہ مکرمہ جائے یا مدینہ منورہ جائے، تفصیل 30. حکمران کو اللہ تعالیٰ توفیق دے کہ پاکستان کو مدینہ منورہ جیسی فلاحی ریاست بنائے

17534

Related Media

Topics