Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٣ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٧ جولائی ۲۰۱۸ء
Loading...
30 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (27 July 2018) (13 Zil Qaad 1439H)
690 Views
Jul 27, 2018
MP3
00:54
12.49 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 13 ذیقعد 1439 ھجری 27 جولائی 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. دنیا کی زندگی ایک آزمائش ہے، انبیاء کرام علیہم السلام پر امتحانات، مال اور اولاد آزمائش ہیں، حق مسائل 06. إمامت کا منصب، امتحان، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا خلافت کے لیے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو چننا، ایک شخص کا اعتراض اور اس کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جواب 12. سابقہ وزیر اعظم شریر کی غلطیاں اور پکڑ، جمعہ کا مبارک دن کی اہمیت، حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کا قول، کتب کے حوالے 17. عالم اور غیر عالم کا فرق، ایک نبی کا واقعہ جو بارش کی دعا کے لیے نکلے، اشعار، بعض اوقات قبولیت کے ہوتے ہیں، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ اور سانپ، مولانا مصباح الدين صاحب رحمہ اللہ، حیوانات پر کتب 23. جامعہ کا ایک بِلّا، حضرت شیخ سعدی رحمہ اللہ کی کتاب گلستان میں عجائب و غرائب، اور ایک بادشاہ کا واقعہ جو بیمار ہو گیا تھا، ایک بچے کو جب قربانی کے لیے پیش کیا گیا، بچانے والا صرف ایک اللہ تعالٰی ہیں 34. آخرت کا سفر، پاکستان کی تاریخ، پاکستان بہت بڑی نعمت ہے، کلیم عاجز کی کتاب دیوان، بنگلہ دیش سابق مشرقی پاکستان، کربلا 40. کامیابی و ناکامی ***** سوال جواب 42. ستہ شوال مکروہ ہیں 43. چاند گرہن میں نماز، پگڑی 44. فتنہ دجال پر مفتی نظام الدین شہید کی کتاب ظہور مہدی احادیث کی روشنی میں، کتاب علامات قیامت، کتاب ترجمان السنۃ، کتاب سیرت مصطفٰی 46. سلے ہوئے کپڑے، سفر کے احکام 47. تعزیت اور مردے کے گھر والوں کو کھانا دینا 48. رمضان المبارک میں پورے مہینے کا اعتکاف ثابت ہے، تکافل غلط ہے اور سود ہے 49. وتر کے بعد نفل نہیں 50. آذان مسجد کے بائیں طرف پڑی جاتی ہے 52. حج و طواف کے کچھ مسائل

17531

Related Media

Topics