Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١٣ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٦ جولائی ۲۰۱۸ء
Loading...
21 SHAB E JUMA 26 July 2018 (13 Zil Qaad 1439H)
677 Views
Jul 26, 2018
MP3
00:48
11.07 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شبِ جمعہ 13 ذیقعد 1439 ھجری 26 جولائی 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ دنیا کی زندگی امتحان اور آزمایٔش کی زندگی ہے، یہ جہان اور وہ جہان، انبیاء کرام علیہم السلام 04۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ آخری نبی ہیں، اصحاب رضوان اللہ علیھم اجمعین، شریعت مکمل ہے 08۔ آخرت کی زندگی، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ایک بادشاہ کی غلط تقریر، امتحان، حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ، جب عجایٔب جمع ہو جاییٔں تو نسیان طاری ہوتا ہے، بڑے عالم کے درس میں کمزور استعداد کی تباہی ہوتی ہے 14۔ ناشتہ تب کرے جب خوب بھوک لگے، زبان بھی کلام کے لیے شیرین ہونا چاہیٔے، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ جاری، حضرت کے معجزات، سوال و جواب سے علم بڑھتا ہے، حسن السوال نصف العلم 21۔ علم تو اللہ تعالٰی کا ہے، حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ جاری 23۔ علماء کرام پر امتحان، کتاب فتوح الغیب، حضرت مولانہ اشرف علی رحمہ اللہ کا واقعہ، فقہ اور تصوف، کتاب ملفوظات کمالاتِ اشرف 25۔ علماء کا امتحان، کبھی کبھی اللہ تعالٰی ایک کمزور سے وہ کام لے لیتا ہے جو بڑے نہیں کرسکتے، جالوت اور طالوت کا واقعہ، حضرت داؤد علیہ السلام 27۔ ایک سیاسی شخص کا سرحد میں مدارس کی خدمت کرنا، کراچی کی ایک ظالم پارٹی 29۔ حضرت ذکریا علیہ السلام کی دعا، حضرت انس رضی اللہ عنہ کی پھوپی کا واقعہ، عورتوں کی لڑایٔ، حضرت نضر ابن انس رضی اللہ، تکوینی نظام 33۔ غزوہ حنین میں ایک بہادر آدمی جس کا خاتمہ کُفر پہ ہوا 34۔ عوام میں بھی خواص ہوتے ہیں، خواجہ بہاءالدین زکریا رحمہ اللہ ،د کا واقعہ، دارالعلوم حقانیہ والوں کا فرض بنتا ہے کہ اس سے جمعہ کو بحال کراۓ

17530

Related Media

Topics