Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٦ ذی قعدہ ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٠ جولائی ۲۰۱۸ء
Loading...
29 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (20 July 2018) (06 Zil Qaad 1439H)
581 Views
Jul 20, 2018
MP3
01:03
14.55 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 06 ذیقعد 1439 ھجری 20 جولائی 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ: بیان کا موضوع 02. آخری عمر، لباس، کالے لباس سے بچنا چاہئے، سفید لباس سنت ہے، حضرت مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کی پگڑی، پیلی پگڑیاں 09. امیرالبیان مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا واقعہ، قادیانی کفار ہیں 12. قادیانی کفار ہیں، حکیم نورالدین بھیروی کا کفر، حضرت شاہ اسحٰق صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، مسجد کے ایک خادم کا واقعہ اور اس کا خواب، اکبر بادشاہ کا واقعہ 19. پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کے وقت کے ایک سیاہ فام جوڑے کا واقعہ جو مسجد نبوی صل اللہ علیہ و سلم کی صفائی وغیرہ کرتے تھے، کتب کے حوالے تعلیم الدين اور اصلاح المسلمين 22. حضرت مولانا محمد یوسف صاحب بنوری رحمہ اللہ کا مسجد کی خدمت کا شوق 24. ایک نیک ڈاکٹر صاحب کا واقعہ، کسی کو دوائی دینے کا طریقہ، انتخابات، داڑھی، اہل حق کے قریب ہونا چاہئے، خیر کی جماعت، ایوب خان کا واقعہ 32. ایک بادشاہ اور وزیر کا واقعہ، مسجد 34. داڑھی والوں کا احترم اور پہلی صف سے پیچھے ہونا، پرویز مشرف، انضمام الحق کا واقعہ، لوگ علماء کرام کے قریب رہیں، بہانوں سے بچنا چاہئے 40. إمام ابو یوسف رحمہ اللہ، امام محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ، کتاب توالی التأسيس لمعالی محمد ابن ادریس، واقعہ جاری، شوگر مرض اور واقعات 44. عاملین جھوٹے اور کاذبین ہیں، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے کہ اے اللہ کے بندو دوائی لیا کرو ایسا مرض نہیں جس کا علاج نہیں، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا بقیہ واقعہ، امام محمد رحمہ اللہ کی کتاب زیاداۃ 49. ووٹ پر کلام ***** سوال جواب 50. کالی پگڑی، حیات النبی صلی اللہ علیہ و سلم، کتاب تفسیر جواہر کا حوالہ 54. قربانی کا جانور بدلنا 55. وضوء کا سوتے وقت ٹوٹنے پر کلام، کتاب اللباب فی جمع بین السنت والکتاب کا حوالہ 56. موبائل میں قرآن مجید اور ناموزون مواد 57. حديث شریف میں ایسی عورت پر لعنت آئی ہے جو خاوند کو بغیر کسی وجہ کے طلاق دینے پر مجبور کرتی ہو 58. جھینگا حرام ہے، جو عورت گھر سے نکلنے پر خوشبو لگائے اس پر لعنت آئی ہے 59. حضرت خضر علیہ السلام، فتاویٰ حدیثیہ کا حوالہ، یاجوج ماجوج 1:00. حکومت کی اجازت کے بغیر حج کرنا بہترین حج ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ 1:02. احادیث مسلسل پر کتب کا حوالہ، قمیص میں کالر نہیں ہونا چاہئے، بٹن پٹی دایاں اوپر ہونا چاہئے

17521

Related Media

Topics