Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٦ ذیقعدہ ۱٤٣٩ھ بمطابق ١٩ جولائی ۲۰۱٨ء
Loading...
20 SHAB E JUMA 19 July 2018 (06 Zil Qaadl 1439H)
553 Views
Jul 19, 2018
MP3
00:40
9.21 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 06 ذیقعد 1439 ھجری 19 جولائی 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . 01. پاکستان کے حالات، علماء کرام کی سیاست 05. قیامت کا زلزلہ، تقوٰی 07. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے حديث شریف کے مطابق انبیاء کرام علیہم السلام اور اُن کے قریبی لوگ زیادہ آزمائش میں رہتے ہیں، آپ صل اللہ علیہ و سلم کا صحابہ کرام پر ناراضگی 08. پاکستان، ہندوستان پر مسلمانوں کی حکومت، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کی بیٹی زیب النساء بی بی صاحبہ رحمہ اللہ کا واقعہ، اولاد کی تربیت 12. آج کے سیاست دانوں کی بکواس، ختم نبوت قانون اور جمعے کے مبارک دن کا دشمن، جمعہ کے مبارک دن پر کلام جاری، اللہ تعالٰی کی غیرت 14. عمران خان کو تنبیہ، مرزائیوں کے بڑے کا بیان، ووٹ، اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی حیثیت، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا فقہ، مستأمن اور ذمی کے احکام 21. اسلام سب کے ساتھ احسان کرتا ہے، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا اس صحابی پر ناراضگی جنہوں نے پرندے کے بچے پکڑے تھے، ایک گنہگار عورت جو کتے کے ساتھ احسان پر جنت گئ، کتے کے احکام، فرشتے ایسے گھر میں نہیں جاتے جس میں کتا ہو، جُنُبی ہو یا ذی روح کی تصویر ہو، 25. ہر کدو کریلے کو ووٹ نہیں دینا، ووٹ کیا چیز ہے، ایک مسئلے کی طرف توجہ، اہلِ کتاب کے ساتھ نکاح اور ذبیحہ، ووٹ پر کلام جاری، اس شخص کا واقعہ جس نے اندھیرے میں صدقہ کیا، ہمارے سیاسی علماء، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ، سیاسی علماء کا اسلام کے لئے اتحاد 32. ظالمین، ایک سکھ کا شعر، ایک پیغمبر کا استسقاء کے لیے جانا 35. سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور حکیم سُنائی رحمہ اللہ کا واقعہ

17520

Related Media

Topics