Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٨ شوال المکرم ١٤٣٩ھ بمطابق ١٢ جولائی ۲۰۱۸ء
Loading...
19 SHAB E JUMA 12 July 2018 (28 Shawwal 1439H)
508 Views
Jul 12, 2018
MP3
00:30
6.96 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شبِ جمعہ 28 شوال 1439 ھجری 12 جولائی 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 02۔ پاکستان میں انتخابات، اچھے لوگوں کا انتخاب ضروری ہے، دین کا لحاظ کرنا ضروری ہے، ووٹ ڈالنا ضروری ہے، ووٹ ایک امانت ہے 06۔ ایسے لوگوں کو ووٹ نہ دیں جنہوں اسلام کو نقصان پہنچایا، پاکستان اسلامی ریاست ہے، مشرقی پاکستان، ایک شخص کا اقلیتوں کے ہاں بیان، ضیاءالحق کا ایک غیرتی بیان، غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دینی ہے۔ جس میں امانت نہیں اس میں ایمان نہیں اور جس کا عہد نہیں اُس کا دین نہیں 18۔ ووٹ ایک سفارش اوع شفاعت بھی ہے، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا ایک مقام شفاعت کرنے والا ہے 20۔ خیرپور کے بادشاہ اور ایک سایٔیں کا واقعہ 24۔ شہاب الدین غوری اور خواجہ معین الدین چشتی رحمہ اللہ کا واقعہ 27۔ الیکشن،پشاور دھماکے میں مرنے والوں کیلیٔے دعا

17499

Related Media

Topics