Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢١ شوال المکرم ١٤٣٩ھ بمطابق ٠٥ جولائی ۲۰۱۸ء
Loading...
18 SHAB E JUMA 05 July 2018 (21 Shawwal 1439H)
263 Views
Jul 05, 2018
MP3
00:42
12.29 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 21 شوال 1439 ھجری 05 جولائی 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. نماز، دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کا نماز سے تعلق، برھان الدين حلبی کی کتاب سیرت 04. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی أوائل عمر میں دو نمازیں تھی، فجر اور عصر، شب معراج میں حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام، پانچ نمازیں، آخرت میں نیکیاں بڑھتی ہیں، نماز پر کلام جاری 10. حضرت جبرائيل علیہ السلام کا جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کو نماز تعلیم کراتے وقت ظہر کا وقت تھا، امامت جبرائیل علیہ السلام کی امامت کی جگہ، نمازوں کے وقت اول اور وقت اخیر 13. عالم نماز پڑھایا کرے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نماز سیکھنے کے لیے جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے ہاں قیام کرنا 15. مرد اور خواتین کی نماز کے دوران بیٹھنے میں فرق، ایک بزرگ خاتون صحابیہ اُمِ دردا رضی اللہ عنہا کا واقعہ 16. غیر مقلدین کی شرارت، مرد و عورت کی نماز میں فرق، ہاتھ اُٹھانے کا طریقہ، اُمِ دردا رضی اللہ عنہا کا بقیہ واقعہ 19. مرد اور عورت کی نماز میں فرق، ہاتھ باندھے کا طریقہ، وضع، غیر مقلدین کو اہل حدیث کہنا حدیث کو گالی دینے کے برابر ہے، یہ منکرین حدیث ہیں، ہاتھ اُٹھانے کا طریقہ، نشر الأصابع 22. قاعدے میں انگلیاں نہ لٹکے ہوئے ہوں نہ پیچھے ہوں، اس کے خلاف کرنے پر عذاب، نافع المسلمین کتاب، سخرئ مولانا صاحب کا واقعہ اور اُن کے قیمتی کتب پر بچوں نے توجہ نہیں دی، کتب کی اہمیت 28. حضرت شیخ کے گڑھیالہ کا واقعہ، منیۃ المصلی کتاب، ایک شخص کو قیمتی نصیحت کرنے سے اس کو علم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوا 34. إمامت، حضرت شیخ کی إمامت، فجر کی نماز کی اہمیت، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت 38. پاکستان کے ظالم سیاست دان، ایک سیاسی شخص کو قبر پر سجدہ کرنے پر تنبیہ 40. جمعہ کا مبارک دن اور شریر خاندان کی شامت

17485

Related Media

Topics