Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٥ شوال المکرم ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٩ جون ۲۰۱۸ء
Loading...
26 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (29 June 2018) (15 Shawwal 1439H)
728 Views
Jun 29, 2018
MP3
00:45
10.46 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 14 شوال 1439 ھجری 29 جون 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. حج، حج کی فرضیت، خاتون کا حج اور محارم 06. حج بدل، حج عمر میں ایک دفعہ فرض ہے، حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کے حج کے بارے میں فتاویٰ، ملا علی قاری رحمہ اللہ کا واقعہ، ارادہ کا مطلب، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے حج 17. ایک بڑے محدث ابن نقیہ رحمہ اللہ کا واقعہ، ازواج مطہرات رضی اللہ عنھم کے حج، علاقہ چچ کے ایک محدث مولانا نصیرالدین صاحب کے حج کا واقعہ 22. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں جب ایک طبیب آیا، آپ صل اللہ علیہ و سلم کا ارشاد کہ علاج معالجہ کیا کرو، دعا کی فضیلت 25. نیک کاموں میں استخارہ کی ضرورت نہیں ہے، استخارہ طلب الخير کے لیے ہے، استخارہ پر مزید کلام اور تفصیل، استیخار اور استیشار، مشورہ کس کس سے کیا جائے، باپ کی عظمت ہے اور ماں کی شفقت ہے، کم عقل لوگوں کو جوابات، کتب کے حوالے 31. حج کے مہینے، حج کا طریقہ، حج کی تیاری ***** سوال جواب 36. بارات کا کھانا جائز ہے 37. خودکش کا جنازہ بڑے علماء نہ پڑے 38. موبائل میں قرآن مجید پڑنا جائز ہے، قبر کو بوسہ دینا جائز نہیں، ایک سیاسی شخص کو قبر پر لپٹنے پر تنبیہ 40. اگر کوئی بھولنے لگے تو درود پڑے، اس کی برکت سے یاد آ جائے گا، عقیقے کا گوشت 41. گُھم شدہ چیز کے احکام 42. جو کہے کہ روحیں واپس آتی ہیں وہ کافر ہوجائے گا، فتاویٰ بزازیہ کتاب کا حوالہ، بچہ اگر ماں کے نیچے دب کر مرجائے تو ماں کفارہ کرے گی، اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اُتنے وزن کا کوئی اناج خیرات کرے 43. مرحوم کو خواب میں دیکھنے کے لیے عمل 44. رزق میں برکت کے لیے عمل، محمد سبحان نام درست ہے، ایک آدمی کو محبت بھرا جواب

17483

Related Media

Topics