Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٧ شوال المکرم ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٢ جون ۲۰۱۸ء
Loading...
25 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (22 June 2018) (07 Shawwal 1439H)
471 Views
Jun 22, 2018
MP3
00:37
10.47 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 07 شوال 1439 ھجری 22 جون 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. دین اسلام آداب کا مجموعہ ہے، حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ، ایک آدمی کو غلط بیٹھے پر تنبیہ، امام مالک رحمہ اللہ کے درس کا واقعہ جب اُن کو بچو کاٹ رہا تھا 05. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کو جب تہجد کی نماز میں بچو نے کاٹا 06. آداب پر کلام جاری، ممبر پر بیٹھے امام یا شیخ کو مسلسل نہ دیکھیں، نظر لگنا، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 10. ایک صحابی کو جب نظر لگ گئی، حضرت یعقوب علیہ السلام کا واقعہ، نظر پر کلام جاری، حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہم کو جب نظر لگی 14. آداب پر کلام جاری، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے حالات اور آپ صل اللہ علیہ و سلم کا غصہ 17. ہارون الرشید کے دو بیٹوں مامون اور امین کا واقعہ، مامون با ادب تھا، ادب پر کلام جاری 20. اگر کوئی روزہ میں بھول کر کھا پی رہا ہو تو منع کرنے کے احکام، تکبیر کے وقت کے مسائل، حنفی فقہ کی فضیلت، فجر غلص میں ہو ہیا اسفار میں، اس پر امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے دلائل، حلب کبیر شرح منیہ کتاب کا حوالہ، کتاب طحاوی شریف میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی پوری زندگی پر فقہ حنفیہ میں عمل نصیب ہو رہا ہے 26. نماز میں پھیروں کے درمیان فاصلہ، آداب پر کلام جاری، رکوع کا طریقہ، سجدہ سے واپس قیام میں جاتے وقت صحت مند آدمی ہاتھ نہ لگائے ***** سوال جواب 29. ایک آدمی کو خواب پر تنبیہ 30. پگڑی میں نماز، فتاویٰ امینیہ کتاب اور فیض الباری شرح بخاری کتاب 32. بچے کے کان میں اذان اور گھٹی 33. گھبراہٹ کا وظیفہ، شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہیں 34. أنعمت نام رکھنا صحیح نہیں ہے، ایک گمراہ تبلیغی کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مولا کہنا غلط ہے، یہ شخص روافض کا سرمایہ ہے 35. فرقان نام

17474

Related Media

Topics