Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٠٧ شوال المکرم ١٤٣٩ھ بمطابق ٢١ جون ۲۰۱۸ء
Loading...
16 SHAB E JUMA 21 June 2018 (07 Shawwal 1439H)
225 Views
Jun 21, 2018
MP3
00:42
12.02 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 07 شوال 1439 ھجری 21 جون 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. اکبر بادشاہ کا آئین اکبری، اچھے کام کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں، کتاب من مات فی طريق مکہ جائعاً ومن مات فی طريق مکہ عدشانا، امام خصاف رحمہ اللہ 05. پانی کے استعمال میں احتیاط، مختصر وضوء، وضوء میں اندام تین دفعہ دھوئے اور کم زیادہ نہ کرے، احتیاط بہت ضروری ہے، جو پانی وضوء یا غسل میں ضرورت کے مطابق استعمال کیا گیا وہ نیکیوں کے پلڑے میں ڈالا جائے گا اور جو پانی ضرورت سے زیادہ صرف کیا گیا وہ گناہوں کے پلڑے میں ڈالا جائے گا 10. بسم اللہ پر کلام جاری، کتاب شرح شمائل کا حوالہ، بچوں کو دم کرنا، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ اور حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ سے وظیفہ لینا، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا واقعہ، حضرت موسیٰ علیہ السلام 15. دعا کا طریقہ، حضرت مولانا ضیاء القاسمی رحمہ اللہ کا واقعہ، سر ننگا کرنا گناہ ہے، سر ڈھکنا سنت ہے 18. ضروری مسائل، مسجد کے آداب، دائیں بائیں کا فرق، ڈسپلن کا خیال رکھنا ضروری ہے 22. منتظرین نماز کو سلام کرنا منع ہے، اگر کوئی غلطی سے سلام کرے تو جواب نہ دیا جائے، پیر، اقامت کے دوران اِدھر اُدھر نہ دیکھا جائے 25. تکبیر سے پہلے ہاتھ باندھنا منع ہے، ارسال اور وضع، جن نمازوں میں فرض کے بعد سنت ہیں تو فوراً سنت پڑھے، تسبیحات سے سنتوں کو مؤخرا نہ کیا جائے، تفصیلی تسبیحات سنتوں کے بعد پڑھے جائیں، القیام اِل السنۃ متصل بالفرض مسنونٌ، کتب کے حوالے 31. حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ، دعا کا طریقہ، دعا الحمد للہ سے شروع ہو بعد میں درود ہو 36. مسجد سے باہر نکلنے کے آداب، رزق حلال، اسٹرابیری زقوم سے بچنا چاہیئے، کٹاکٹ حرام ہے

17472

Related Media

Topics