Menu
بیان عید الفطریکم شوال المکرم ١٤٣٩ھ بمطابق ١٦ جون ٢٠١٨ء بروز ہفتہ
Loading...
Eid Ul Fitar Byan 16 June 2018 (01 Shawwal 1439)
481 Views
Jun 17, 2018
MP3
00:07
10.74 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان عید الفطر 01 شوال 1439 ھجری 16 جون 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ :بیان کا موضوع 02. اللہ تعالٰی کی نعمتیں، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی بعثت اور آپ صل اللہ علیہ و سلم کی مدح میں اشعار، رمضان المبارک، تقویٰ، امام راغب اصفہانی رحمہ اللہ کی کتاب مفردات القرآن کا حوالہ 05. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی وہ حدیث جس میں آپ صل اللہ علیہ و سلم نے تین دفعہ آمین کہا، تقرب الٰہی پیغمبرانہ زندگی ہے، دین نہایت آسان ہے، جناب محمد الرسول صل اللہ علیہ و سلم کو لوکھی کدو پسند تھا، آپ صل اللہ علیہ و سلم کو فقراء امت کی فکر 10. قیامت کے دن ہر چیز کا ایک سوال ہوگا لیکن مال کے دو سوالات ہوں گے، إنفاق فی سبیل اللہ، ایک اعرابی کا واقعہ جس میں جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے اُن کو سورۃ اخلاص سنایا، طبرانی کی کتاب معجم الصغیر کا حوالہ، دنیا کی زندگی چند روزہ ہے 17. روزہ، اعتکاف، عبادت، فارسی شعر، دین کا رنگ، ایک بزرگ خاتون کا واقعہ جن کا خاوند امام تھا، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ اور ایک بہروپیا کا واقعہ، جعلی پیر، روزہ، رمضان المبارک کا ایک فرض روزہ پوری زندگی روزہ رکھنے سے بہتر ہے، حدیث شریف کے مطابق روزہ دار کی دو خوشیاں عجیب ہیں 32. عید کی نماز کا طریقہ 33. عید کی نماز شروع 44. دعا

17463

Related Media

Topics