Menu
بیان جمعۃ المبارک ٣٠ رمضان ١٤٣٩ھ بمطابق١٥ جون ۲۰۱۸ء
Loading...
24 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (15 June 2018) (30 Ramadan 1439H)
589 Views
Jun 15, 2018
MP3
01:08
8.83 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 30 رمضان المبارک 1439 ھجری 15 جون 2018 ۔ بیان : حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ :بیان کا موضوع 01۔ رمضان المبارک، جناب محمد الرسول اللہ ﷺ کی تشریف آوری، احادیث، آپﷺکا صنادید قریش کو اسلام کی دعوت، اُن کے ساتھ کلام، مذھب کے بزرگ مذھب کے لوگ ہوتے ہیں 10۔ فقہ تو قرآن مجید اور حدیث و سنت کا نچوڑ ہے، رمضان المبارک، ایک قدسی حدیث، حضرت مولانہ محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کے مطابق یہ بات صحیح نہیں ہے کہ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کے روزے کے بدلے میں میں دیا جاؤں گا، روزہ داروں کا راستہ باب الریان، ریان نام فرعون کا تھا، یہ نام نہ رکھا جاۓ، حارث نام شیطان کا ہے، علم الاسماء، علم الروءیا اور پڑوس اختیار کرنا، تین مشکل مرحلے، علم کے ساتھ عجلت نہیں چلتی 20۔ جسم اور روح کا تعلق، فقہ پر کلام، فقہ کا منکر، جُریج کا واقعہ، جعلی پیر، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور ابوالحسن خرقانی رحمہ اللہ کا واقعہ، کتب کے حوالے، جُریج کا بقیہ واقعہ، کُل گیارہ بچے گود میں بول پڑے ہیں، جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ کا اس پر کتاب رسالہ قد تکلم فی المہد احد عشر، جناب محمد الرسول اللہ ﷺ کا ارشاد کہ کاش جُریج فقیہ ہوتا، کن کن صورتوں میں نماز توڑ سکتے ہیں، ایک فقیہ ایک ہزار صوفیاء سے شیطان پر زیادہ زورآور ہوتا ہے 36۔ جناب محمد الرسول اللہ ﷺ اور معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اجتہاد پر آپﷺ کا خوش ہونا، امام اعمش رحمہ اللہ کا واقعہ، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے جوابات، فقہاء کا مقام، چار امام 42۔ کہیں عید اور کہیں روزہ پر کلام، عید، روزے کا فدیہ، فطرانہ، قضاء روزوں کا طریقہ، ***** سوال جواب 58۔ علماء کرام نے ڈاکٹر اسرار کے خلاف لکھا ہے 1:00۔ مصافحہ دونوں ہاتھوں سے ہو 1:02۔ رشتہ داروں میں زیادہ محترم وہ ہیں جو والد کے قریب تر ہوں، اعصاب و ارحام 1:03۔ عید یا روزہ مقامی علاقے کے حساب سے ہوگا، فجر میں اگر تاخیر سے آنکھ کُھلی تو فوری ادا کرے، سورج نکلنے کا انتظار نہ کرے 1:04۔ بینک کی نوکری پر کلام 1:05۔ کونڈے روافض کیا طریقہ ہے، کیپٹن مسعود عثمانی اور کمال عثمانی گمراہ ہے، 1:07۔ ایک آدمی کو بہنوں اور ماں پر حکمرانی پر تنبیہ

17461

Related Media

Topics