Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٣ رمضان ١٤٣٩ھ بمطابق٠٨ جون ۲۰۱۸ء
Loading...
23 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (08 June 2018) (23 Ramadan 1439H)
685 Views
Jun 08, 2018
MP3
01:05
7.67 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 23 رمضان المبارک 1439 ھجری 08 جون 2018 ۔ بیان : حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ :بیان کا موضوع 01۔ ایمان کی ضرورت، اللہ تعالٰی پر ایمان، وہ اِنس و جن جو آبادی سے دور پہاڑوں میں پیدا وہ بھی مکلف ہیں، اِجمال و تفصیل، امام شافعی رحمہ اللہ کا اللہ تعالٰی کی وجود کے بارے میں آسان دلیل، امام شافعی رحمہ اللہ اور ایک بزرگ خاتون کا واقعہ، اللہ ایک ہے، دلایٔل 11۔ اللہ تعالٰی کے احسانات، کل مخلوقات اٹھارہ ہزار ہیں، اور ایک 120 صفحیں بنیں گی اور 80 صفحیں امت محمدی کے ہوں گی۔ 40 صفحیں گزشتہ انبیاء و مرسلین کی ہوں گی۔ بچے زیادہ ہونے چاہیٔے، امت دعوت اور امت ایجابت، جنہوں نے دعوت قبول نہیں کی اُن کو دنیا کے کاموں میں لگایا گیا، کھیل کود، کفار جو اس وقت سکون میں ہیں یہ بھی جناب محمد الرسول اللہﷺ کی برکت سے ہے 17۔ حضرت موسٰی علیہ السلام کے کوہ طور کا واقعہ، عصاء، فرعون سرکش، بی بی صفورہ، حضرت موسٰی علیہ السلام کا فرعون کے ساتھ مناظرہ، حضرت کے صاحبزادے موسٰی 25۔ سیوطی نے اپنی کتاب ترجمان میں لکھا ہے کہ ایک وقت میں 145 سے 150 تک انبیاء علیہم السلام آۓ ہیں، لیکن ہمارے نبی قیامت تک کی مخلوقات کے لیۓ ہیں، جناب محمد الرسول اللہﷺ کے بعد کویٔ نبی نہیں آۓ گا۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام کی آرزو پوری ہویٔ، مزید کلام، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات 29۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ کے ایک نواسے کا واقعہ جو دوبارہ زندہ ہوا، آپﷺ اور ایک سرکش جن کا واقعہ، آپﷺ کو تمام معجزات حاصل تھے 31۔ حضرت موسٰی علیہ السلام کا بقیہ واقعہ، بارہ چشمے 32۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ کے ایک سفر کا واقعہ جس میں پانی کی تکلیف پیش آیٔ، آپﷺ کا معجزہ، ایک اور سفر جس میں ایک خاتون کی اونٹ، پانی اور آپﷺ کا معجزہ، آپﷺ خاتم النبیٔن ہیں، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، اُپﷺ کا حجۃ الوداع میں خطبہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حضرت ساریہ رضی اللہ عنہ کو خطبہ کے دوران آواز دینا، فیروز لعین ظالم 42۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ کی تشریف آوری، امت دعوت، ایک انگریز رایٔٹر کی ایک تحریر، جدید میڈیا پر کلام، ویڈیو بیان پر کلام، کچھ اشارات 45۔ جناب محمد الرسول اللہﷺ کی تشریف آوری پر آپﷺ نے دو زبانیں بولی ہیں، ایک وہ جو اُس زمانے کے مطاب تھیں اور ایک وہ جو موجودہ زمانے کے مطابق ہیں، سایٔنس، مسلمان کے مقامات، وہ پیغمبر جن پر کویٔ ایمان نہیں لایا اُن کے ایک لاکھ پچیس ہزار درجے ہیں ***** سوال جواب 57۔ وتر کے بعد نفل نہیں، منہ بھر کے قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے 58۔ ختنے کا مسنون وقت، اصول اور فروع کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے 1:00۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت کی جگہ، آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، صرف کان میں دوا نہ ڈالے 1:03۔ عمرہ کرنے سے حج فرض نہیں ہوتا، استطاعت سے فرض ہوتا ہے 1:04۔ فاتحہ خلف الامام منع ہے 1:05۔ محمد طٰہٰ نام صحیح ہے

17443

Related Media

Topics