Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٦ رمضان ١٤٣٩ھ بمطابق یکم جون ۲۰۱۸ء
Loading...
22 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (01 June 2018) (16 Ramadan 1439H)
630 Views
Jun 01, 2018
MP3
01:17
17.63 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 16 رمضان المبارک 1439 ھجری 01 جون 2018 ۔ بیان : حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ :بیان کا موضوع 01۔ شھر رمضان، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا تکبیراتِ تشریق کا ایک واقعہ، اسلام غالب ہے، ایک یہودی عالم کا حضرت شیخ کو فون، کلمہ پڑھنا اللہ تعالٰی کا فیضان ہے، ایمان، یہودی عالم سے کلام جاری 15۔ رمضان المبارک عبادات سے لبریز مہینہ ہے، جناب محمدالرسول اللہﷺ عیدگاہ میں نماز سے فارغ ہوکر دعوت کا اعلان کرتے تھے، قیمتی زندگی میں کم قیمت چیزوں کی جگہ نہیں ہوتی، عید کے دن کچھ نہ کھا کر اور پھر قربانی کے گوشت سے کھانا، عید الفطر میں نماز عید پہ جانے سے پہلے کچھ میٹھی چیز چک لے، مستحب ہے کہ کھجور ہو اور طاق ہو، 18۔ قرآن مجید، حضرت عزیر علیہ السلام کا واقعہ، ایک تھانیدار کا واقعہ، قرآن مجید کے حفاظ، پیغمبر اور اصحاب کی زندگیاں محفوظ ہیں، قرآن مجید کے معجزات، عوامر و نواھی 24۔ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جناب محمدالرسول اللہﷺ کے یومیہ افعال ضبط کیے، تفصیلی واقعہ 26۔ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کلام 28۔ اوچ شریف کے ڈوگر بادشاہ کا واقعہ جو عرب عالم سے قرآن مجید پڑھ کر مسلمان ہوگیا 33۔ رمضان المبارک، قرآن مجید کے معجزات، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ، تورات کتاب، روزہ پر کلام، یہ جسم کیلیٔے مفید ہے، ملایک، لوگوں کی عمریں، چار چیزوں سے آدمی سیر نہیں ہوتا، ایک گداگر کا واقعہ 45۔ تراویح، ایک قاری صاحب کا واقعہ، روزہ، مریض اور سفر کے احکام، مولانہ احتشام الحق صاحب کا ایک آدمی کو بڑے میاں صاحب کے پاجامے کا واقعہ سنانا، شریعت ہمیشہ اٹل رہے گی، شرعی مجبور اور مریض، صحت مند یاسفر مکمل ہونے کے بعد قضاء روزے رکھنے ہوں گے، فدیہ سے جان نہیں بچے گی ***** سوال جواب 1:09۔ محلے میں کسی ایک آدمی کا اعتکاف میں بیٹھنا ضروری ہے، وتر کے بعد نفل نہیں، ایک شخص کو تنبیہ 1:10۔ زکوٰۃ مستحق کو دینا ضروری ہے 1:11۔ سجدہ تلاوت زیادہ ایک ساتھ کرنے کا مسٔلہ، زکوٰۃ کا ایک مسٔلہ 1:12۔ کافر سے مصافحہ جایٔز ہے 1:13۔ غیر مسلم کو صدقہ خیرات زکوٰۃ نہیں دے سکتے، اعتکاف کا ایک مسٔلہ، زکوٰۃ کا ایک مسٔلہ 1:14۔ جہاد کے موضوع پر ابن امبارک کی کتاب کتاب الجہاد، آغاخانی کے ہاں قرآن خوانی کرنا

17420

Related Media

Topics