Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠۹ رمضان المبارک ١٤٣٩ھ بمطابق ۲٥ مئی ۲۰۱۸ء
Loading...
21 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (25 May 2018) (09 Ramadan 1439H)
521 Views
May 25, 2018
MP3
01:05
18.54 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 09 رمضان المبارک 1439 ھجری 25 مئ 2018 ۔ بیان : حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ :بیان کا موضوع 01۔ رمضان المبارک، ایمان، مال خرچ کرنا چاہیٔے، حدیث شریف کے مطابق ایک مالدار شخص کا واقعہ، ایک سخی شخص کا واقعہ، بخشش کی دعا مانگنا چاہیٔے، بلخ کے امیر اور رعایا اور ہرات کی ایک سخی خاتون کا واقعہ 12۔ یہ جہان فانی ہے، حضرت نوح علیہ السلام کی عمر اور واقعہ، ایمان پر امام غزالی رحمہ اللہ کا قول، ایمان مضبوط ہونا چاہیٔے، حضرت مولانہ انور شاہ رحمہ اللہ کے والد صاحب کی حضرت شاہ صاحب کے بارے میں راۓ 16۔ جِن اور اِنس عبادت کے لیٔے ہیں، جمعۃ المبارک، نوازشریر ظالم، ایک سیاسی عالم سے شکوہ، جمعہ کی فجر میں سورۃ سجدہ و سورۃ دھر کی تلاوت، اس میں دوام ہے، جمعہ کے دن اونٹ ذبح کرنا، جمعہ کے فضایٔل پر کلام جاری، العدہ فی شرح العمدۃ کتاب کا حوالہ، جمعہ کی نماز کا وقت 24۔ اے ایمان والو تم پر روزہ فرض ہے، یہ چند دن تو ہیں، فدیہ، فرض تو قرض ہے 26۔ امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کو جب ایک ظالم بادشاہ کوڑے لگا رہا تھا، مشکل وقت میں دعا، بغداد کا ایک ڈکیت 31۔ روزہ پر کلام جاری، شھر رمضان برکت اور غم خواری کا مہینہ، اِس کے تین عشرے، تکالیف پر صبر، ہمارے چیف جسٹس صاحب، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کا واقعہ، دارا شیکوہ کی لا مذہبی، انگریز ظالم 38۔ سفر اور مرض میں روزہ کے احکام، شوگر کے مریض کےاحکام، اس کی مکمل تفصیل، شرعی مریض اگر کچھ کھاۓ بھی تو بہت چھپا کے 46۔ افطاری کی صحیح دعا، افطاری کے وقت دعا مِن حیث الذکر ہو، افطاری کے واقت ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگنا ثابت نہیں ہے ***** سوال جواب 55۔ صدقہ خیرات داییٔں ہاتھ سے لینا دینا ہے، باییٔں ہاتھ سے ثواب نہیں ملے گا 56۔ عشاء کی نماز میں سورۃ انشقاق سنت ہے، نماز میں دونوں ہاتھوں سے کپڑا درست نہ کرے، موبایٔل میں قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں، مسجد کے پانی کے احکام 58۔ اُن صحابی کا ذکر جن کے گھر متعدد محمد نام رکھے گیٔے تھے، دھاڑی کالی کرنا 59۔ وتر کے بعد تراویح کا ایک مسٔلہ 1:00۔ دھاڑی مونڈھا آذان نہ کہے، چارپایٔ پر اعتکاف کیلۓ بیٹھنا صحیح ہے 1:01۔ کسی قسم کے انجکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا، وتر کے بعد نفل نہیں

17397

Related Media

Topics