Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٢ رمضان المبارک ١٤٣٩ھ بمطابق ١٨ مئی ۲۰۱۸ء
Loading...
20 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (18 May 2018) (02 Ramadan 1439H)
1036 Views
May 18, 2018
MP3
01:06
15.22 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 02 رمضان المبارک 1439 ھجری 18 مئ 2018 ۔ بیان : حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ :بیان کا موضوع 04۔ رمضان المبارک، فرض تو قرض ہے، پانچ نمازیں اور وتر، فرضِ فعلی اور فرضِ نفسی 11۔ تراویح کی پیشگی نیت، ٹوپی ضروری ہے، ایک حیادار صحابی، جناب محمد الرسول اللہ ﷺ کی حیاء، پردہ پر کلام 18۔ روزہ مسلمان پر فرض ہے، کینیڈا کے وزیر اعظم اور ٹرمپ ظالم، ایک پختون کی ہندوستان میں واقعہ، مذھبی شعایٔر پر سودہ بازی نہیں ہوسکتی، اللہ تعالٰی کی مہربانی، روزہ عبادت ہے، 20 رکعت تراویح 25۔ فقہاء کے نزدیک لیلۃ القدر ستایٔسویں رات کو ہی ہے، ختم بھی اسی رات ہو، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان، تراویح، ہر رکعت میں ایک رکوع، تراویح 20 رکعت ہے، آٹھ رکعت والے انگریز کے دم چلے ہیں، صحابی اور پیغمبر کے دشمن جنت نہیں جاییٔں گے، تراویح چار چار رکعت بھی جایٔز ہے، 27ویں رمضان المبارک کی فضیلت 31۔ روزہ فرض ہے، حضرت شیخ کی بیٹی صاحبہ کی مرض کا واقعہ، ایک نیک ڈاکٹر صاحب، تقوٰی، حضرت شیخ کا حرمین شریفین میں دعاییٔں، سحری کھانا سنت ہے اور اس میں برکت ہے، کھانے پینے میں احتیاط، پسندیدہ اعمال، ناروے میں روزہ 20 گھنٹے کا ہے، فدیہ، دنیا کی تکلیف گزارنے سے آخرت کی تکالیف کم ہوتی ہیں 42۔ اللہ تعالٰی قدردان ہیں، روزہ اللہ تعالٰی کے لیٔے ہے، پہلے اقوام پہ روزے، شوال کے 6 روزے منع ہیں، بیمار یا مسافر کے احکام، خواجہ فریدالدین گنج شکر رحمہ اللہ کا واقعہ، سفر کے احکام، فدیہ، نہار منہ رہنے کے فوایٔد 54۔ زبیدہ بی بی صاحبہ کا نہرِ زبیدہ، فدیہ کے احکام، صحت مند روزہ ضرور رکھے گا، اور فدیہ سے جان نہیں بچے گی، فدیہ تو شیخ فانی یا شرعی مریض کے لیٔے ہے *****

17373

Related Media

Topics