Menu
بیان جمعۃ المبارک ۲۴ شعبان ١٤٣٩ ھ بمطابق ۱۱ مئی ٢٠١٨ء
Loading...
19 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (11 May 2018) (24 Shaban 1439H)
802 Views
May 11, 2018
MP3
00:54
12.31 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 24 شعبان 1439 ھجری 11 مئ 2018 . بیان : سلطان العلماء، فقیہ العصر، شیخ القرآن والحديث حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ :بیان کا موضوع . 02. انبیاء کرام علیہم السلام کی بعثت، حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی دنیا، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی بعثت، آپ صل اللہ علیہ و سلم کی شریعت کامل ہے، آپ کی امت 08. آپ صل اللہ علیہ و سلم کو جنت اور جہنم دکھائے گئے، جنت میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے جوتوں کی آہٹ، حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنھا کا حوض کوثر پر دیکھنا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جنت میں مکان، دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کے ساتھ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی ملاقات، حضرت عیسٰی علیہ السلام کا امت محمدی صل اللہ علیہ و سلم کو سلام، دیگر گفتگو 11. حضرت شاہ صاحب کا مرزا قادیانی کو جواب، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا پیغام، معراج کی رات 18 سال کی تھی 13. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم پوری دنیا کے نبی ہیں، سب کو ایمان لانا ضروری ہے، امت ایجابت اور امت دعوت، امت دعوت کو دنیا کے کاموں میں لگا دیا، سائنس پر کلام 18. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم آخری نبی ہیں، سائینس دین محمدی کا مرہون منت ہے، تین أعمال جو دیکھنے کے قابل ہے، سائنس دین کا خادم ہے، لاؤڈ سپیکر کے احکام اور حضرت مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ کلام 25. جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر مفصل و مدلل کلام کی ابتداء، پیغام مسرت، ماحول کا مقابلہ 27. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا مہر، حالات کے مطابق پالیسی، حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 30. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا تیس المستعار کی ممانعت اور بعد میں اجازت، کچھ مسائل حالات کے پیش نظر تبدیل ہوتے ہیں، ویڈیو بیان پر کلام جاری، حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ 32. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا ارشاد کہ قیامت کے دن سب سے بڑا عذاب تصویر والوں کو ہوگا، تین چیزیں جن کے ہوتے ہوئے رحمت کے فرشتے نہیں آتے، کالا کتا شیطان ہے، وہ تین کتے جو اس سے مستثنیٰ ہیں، اصحاب کھف کا کتا 36. تصوير پر کلام، وہ پانچ جانور جن کے مارنے کا حکم ہے چاہے حل میں ہو یا حرم میں، مردار کی حرمت اور اقسام، مجبور کے احکام، ایک کتاب جس میں ان لوگوں کے واقعات ہیں جو مکہ مکرمہ کے راستے میں بھوک یا پیاس سے فوت ہوئے ہیں 41. ویڈیو بیان پر کلام جاری، ایک زندیق کا قصہ، ایک حکیم سعید صاحب کا واقعہ، دوپہر کا کھانا جمعہ کی فجر میں سنت قرأت پر کلام، دلائل اور حوالوں کے ساتھ، ویڈیو بیان پر کلام جاری ***** سوال جواب 46. غنی خان کے اشعار آزاد خیال ہیں، جسم کا کوئی حصہ عطیہ کرنا حرام ہے، تفصیل 47. ویڈیو کال پر ایک شخص کو تنبیہ، نماز کے مسائل 48. وتر کے بعد نفل نہیں، غیر اللہ کے نام پر زبیحہ حرام ہے 49. مسواک کی موٹائی کتنی ہو، کالی پگڑی 50. شہادت کے وقت إنزال پر غسل، وتر کے بعد نفل نہیں ہے 51. مسجد کے قریبی گھر والوں کا جماعت میں شرکت کے احکام، اولاد کی دعا 52. دماغ کو تیز کرنے کا عمل

17353

Related Media

Topics