Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۲٤ شعبان ١٤٣٩ ھ بمطابق ۱۰ مئی ٢٠١٨ء
Loading...
15 SHAB E JUMA 10 May 2018 (24 Shaban 1439H)
796 Views
May 10, 2018
MP3
00:38
8.61 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 24 شعبان 1439 ھجری 10 مئی 2018 . بیان سلطان العلماء، فقیہ العصر، شیخ القرآن والحديث حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ :بیان کا موضوع 03. اللہ تعالٰی کی عبادت، نمازیں، ایمان، اُخروی أعمال کے لیے ایمان شرط ہے، ابوطالب کی مثال، ابوطالب کے اشعار 08. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کو تسلی سورۃ قصص کی آیات کا نزول، ھدایت اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے 10. إمام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور ایک بچے کا واقعہ، بچے کا عجیب جواب، حضرت سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی کا واقعہ، رزق اور عمر 13. پاکستان کے ظالم اور چور حکمران 14. نیک لوگوں کو جنت الفردوس میں جگہ ملے گی، جنت الفردوس کی فضیلت، پاک خوراک اور نیک اعمال، حلال و حرام 16. حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے کھجور کا واقعہ، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا نفلی روزہ، حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کا صدقے کا گوشت، صدقہ ھدیہ کب بنتا ہے 19. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم اور ام المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا نکاح اور ولیمہ 21. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا کھانے میں احتیاط، پیاز و لہسن سے پرہیز، حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، سادات کے لیے زکوٰۃ و صدقہ جائز نہیں، نبی آخرالزمان کی آمد کے اطلاعات اور فارس کا بت خانہ 25. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا فقر، مال کے سوال و جواب 27. ایک خاتون کا جناب نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں مرگی کی بیماری کی شکایت کرنا، آپ صل اللہ علیہ و سلم کا اُن کے لیٔے دعا کرنا، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ اور اُن کے لیٔے دعا 30. حضرت بی بی زُنیرہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ 32. بے ایمان جنت میں نہیں جاسکتا، استغفار، پریشانیوں کا علاج، استغفار کی فضیلت 35. حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کا قول

17351

Related Media

Topics