Menu
نواں دن دورہ تفسیر القرآن الکریم سورۃ النساء تا سورۃ المائدۃ آیت نمبر۳۵ | ۲۳ شعبان ١٤٣٩ھ بمطابق ۱۰مئی ۲۰۱۸ء بروز جمعرات
Loading...
09 Dora-E-Tafseer 09 MAY 2018 (22 Shaban 1439 HJ DAY 9)
921 Views
May 10, 2018
MP3
04:02
55.55 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 نواں دن 23 شعبان 1439 ھجری 10 مئی 2018 بروز جمعرات . 01. قرآن مجید 11. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے مدح میں اشعار 23. سورۃ نساء کی ابتداء 34. حضرت شیخ کے فقہ پر کچھ اشکالات، حضرت شیخ کا ایک کتاب الاستدراک علی الفقہ والفقهاء لکھنے کا ارمان، نکاح کے مسائل، ایجاب و قبول کے بعد خطبہ پڑھا جائے، علم کلام کے کتب، عزیز و أقارب کا خیال 40. مولانا عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 43. باپ بہت بڑا سہارا ہے، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ 45. نکاح پر کلام، کچھ واقعات، تین چیزیں اگر رأس آئیں تو دنیا جنت بن جائے گا اچھی چائے، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ اچھی بیوی، اور چڑیل، فارسی شعر اچھا پڑوس 55. نکاح کی تفصیل پر مفتی محمد عبدہُ کی کتاب تفسیر المنار، نکاح چار تک کرو لیکن زنا مت کرو، حضرت شیخ کے سسر صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، شادی شدہ زانی سنگسار ہوگا، ایک شخص اور اس کی بیوی کا واقعہ 59. مہر، وراثت، انگریزوں کا ایک ناکارہ بل شریعت بل، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا اُس کا مقابلہ کرنا اور ایک زبردست تقریر، شیخ جاناںن کاکاخیل صاحب، وراثت پر کلام جاری، کس قوم میں عورت پہلے مرتی ہے اور کس قوم میں مرد پہلے مرتے ہیں 1:09. میاں بیوی کے درمیان صلح 1:12. امانت اہل کے حوالے کرو، شیرستانی کی کتاب الملل، امانت پر کلام جاری، کمال پاشا کی کتاب مصطلحات الفقہ والفقهاء، امانت پر کلام جاری، اُول الأمر سے مراد فقھاء ہیں، قتل خطأ اور قتل عامد، سفر کے احکام، منافقین کی مذمت 1:27. مظلوم کا بری بات اونچی کہنا، امام قرطبی رحمہ اللہ کا واقعہ، بی بی مریم رضی اللہ عنہا پر کفار کا بہتان، عیسائیوں کا اشتباہ، چچھ کے علاقے کا وہ واقعہ جس میں والدین نے کسی اور کے شبہ میں اپنے بیٹے کو قتل کر دیا 1:33. نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، اس پر غلط مصداق، جس طرح مرزا قادیانی کذاب کافر و مرتد ہے اس طرح اسلامی بینک قطعاً غیر اسلامی نہیں ہے 1:43. نور کا مطلب قرآن مجید ہے، کلالہ یعنی کمزور وارث 1:45. سورۃ مائدہ کا خلاصہ شروع، تفسیر خازن کتاب، کھانوں کے اقسام، ختنے کی دعوت پر تفصیلی کلام، کھانوں کے اقسام پر کلام جاری، شیخ ثعلبی کی کتاب فقہ اللغہ کا حوالہ 1:56. وعدہ، عہد، میثاق، عقد، حلال و حرام جانور، شعائراللہ، شریر زمانہ کا کہنا کہ ووٹ کی قدر کرو، جمعہ کا مبارک دن، ایک سیاسی عالم سے شکوہ 2:04. دھاڑی شعائراللہ میں سے ہے، فتاویٰ سندھ کتاب، دینی طلباء کی منقبت، ایک نیک ڈاکٹر عبدالصمد صاحب کا واقعہ، اشھر حرم، گناہ کے کاموں میں تعاون مت کرو، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، حرام گوشت، وما اُھل بہ لغیراللہ اور ایک ضروری فقہی مسئلہ 2:18. دین کامل ہے، فقہ اور مذاھب اربع، امام اعمش رحمہ اللہ کا واقعہ، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے جوابات، شیخ زاید الکوثری رحمہ اللہ کی کتاب حسن التقاضی فی سیرت الإمام ابو یوسف القاضی 2:22. الیوم اکملت لکم دینکم کی تفسیر کے لیے حافظ ابن قیم کی کتاب بدائع الفوائد 2:24. فقیہ اور مفتی کو ملک اور بازار کے حالات معلوم ہونا ضروری ہے، جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام، اہل بدعت اور زنادقہ کا مقابلہ کرنا ہے، ٹی وی tv, اس پر دلائل کے انبار و واقعات، کتاب احسن التحقيقات فی شان متشابہات، کفار کے ہسپتال میں علاج کی اجازت، مفتی نعیم صاحب کا واقعہ، سید گل بادشاہ صاحب کا واقعہ، ڈاکٹر فضل الرحمن منکر حدیث، ویڈیو بیان پر کلام جاری 2:51. حلال چیزیں، شکاری جانوروں کے احکام و شرائط، مختلف واقعات، اس کی تفصیلات کتاب ھدایہ رابع کتاب الذبائح اور مفتی محمد شفیع صاحب کی کتاب تفسیر معارف القرآن میں موجود ہیں، بندوق کے شکار کے احکام، مصر کے جمال الدین افغانی کے شاگرد مفتی محمد عبدہ کا رد 3:01. اہل کتاب کا ذبیحہ، اہل کتاب کے ساتھ نکاح کے مسائل، روافض اور قادیانی اہل کتاب نہیں کفار ہیں 3:05. حديث شریف کے مطابق بادشاہ کون ہے، حوالہ کتاب تفسیر ابن کثیر جلد 01 صفحہ 502، قابیل کا ہابیل کو قتل کرنا 3:06. وصیلہ، اس موضوع پر کتب شیخ الاسلام مصطفیٰ صبری کی کتاب ارغام المرید، شیخ زاید الکوثری رحمہ اللہ کی کتاب محق التقول فی مسئلۃ التوصل، حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب الوصیلہ فی الوصیلہ، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کی کتاب آب حیات، حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کی کتاب تقویۃ الایمان، حضرت مولانا محمد سرفراز خان صاحب کے کتاب تسکین الصدور فی تحقيق احوال الموتیٰ فی البرزخ و القبور . 3:11. حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان شروع، صراط مستقیم، حد سے نہ تو بڑھنا ہے اور نہ حد سے اترنا ہے بلکہ حد پہ رہنا ہے، مسلک اہل سنت و الجماعت، اختلاف، ختم نبوت، مرزا قادیانی لعین 3:18

17350

Related Media

Topics