Menu
آٹھواں دن دورہ تفسیر القرآن الکریم سورۃ آل عمران ۲۲ شعبان ١٤٣٩ھ بمطابق ۰۹مئی ۲۰۱۸ء بروز بدھ
Loading...
08 Dora-E-Tafseer 09 MAY 2018 (22 Shaban 1439 HJ DAY 8)
647 Views
May 09, 2018
MP3
00:40
9.01 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 آٹھواں دن 22 شعبان 1439 ھجری 09 مئی 2018 بروز بدھ سورۃ آل عمران کا خلاصہ حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 01. سورۃ بقرہ پر ایک نظر 08: سورۃ آل عمران 17. بی بی مریم کی والدہ کا نام یوحانِز، حضرت عیسٰی علیہ السلام پر کلام، بی بی مریم رضی اللہ عنہا، کرامت اولیاء، حضرت ابو اسحاق اصفراہینی کی کتاب عقائد اہل سنت، عبدالرحمن بابا کے اشعار 23. حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا، اولاد کے حصول کیلئے دعا، بی بی مریم رضی اللہ عنہا کا واقعہ 29. حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات 31. آزمائشوں کا مقابلہ، مسلمان صلاحیت پیدا کریں، حضرت عیسٰی علیہ السلام کو جب قید کر لیا گیا، عیسائیوں کا شبہ، حیات عیسٰی علیہ السلام پر ایمان 34. محکمات اور متشابہات، مرزائیوں کو جوابات، واقعہ معراج، اس موضوع پر خیفاجی کی کتاب نسیم الریاض اور سُہیلی کی کتاب الروض العنف، یا شیخ و مرشد کی کتاب ضوء السراج فی تحقيق المعراج، پشتو اشعار، حضرت عیسٰی علیہ السلام پر کلام جاری، حضرت مولانا منظور چنوٹی رحمہ اللہ اور مودودی کا واقعہ، مرزائیوں کے مقابلے میں آہنی دیوار حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کے کمالات پر کلام جاری، حضرت شاہ صاحب کے کتب 44. انگریزوں کی چال اور مظالم، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ، انگریز کی چال غیر مقلدیت، بریلویت اور مرزائیت، مرزا قادیانی کا جھوٹ، اسلامی اصطلاحات کا مصداق اپنے آپ کو بنایا، نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، حضرت شیخ کی کتاب نام نہاد اسلامی بینکاری، مرزا قادیانی کے جھوٹ پر کلام جاری، حیات عیسٰی علیہ السلام، حضرت شیخ کا اور ایک مرزائی ڈاکٹر کا واقعہ، ایک اور سنبل قادیانی کا واقعہ، انگریز کی چال پر کلام جاری 57. فاونڈر کا واقعہ، مولانا رحمت اللہ کیرانوی رحمہ اللہ، پولوس نے انجیل میں تبدیلی کی ہے، استنبول میں فاونڈر کی مکاری، مولانا رحمت اللہ کیرانوی رحمہ اللہ کی کتاب اظہار الحق، مولانا تقی عثمانی صاحب کی کتاب بائبل سے قرآن تک 1:04. عیسائیوں کے مغالطے 1:09. بشر اور نور کا مسئلہ، ملا علی قاری رحمہ اللہ کی کتاب مرقاۃ، مولانا عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ کی کتاب الآثار المرفوعہ فی الاخبارالموضوعہ، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا نسب معد ابن عدنان تک محفوظ ہے، اس سے آگے جانے والا حدیث کے مطابق کذاب ہے 1:12. اللہ تعالٰی کے سوا کوئی علم الغيب نہیں ہے، بشر و نور کا مسئلہ 1:16. صلح حدیبیہ، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے خطوط، آپ صل اللہ علیہ و سلم کا نجران کے عیسائیوں کے ساتھ کلام و جوابات 1:21. پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کی تبلیغ، تبلیغ پر کلام، گھڑی اور انگوٹھی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے، قمیص مسلمان ہونا چاہیے، آذان کے آداب، مسجد کے آداب، تسبیحات دائیں ہاتھ سے پڑھنا سنت ہے، تبلیغ والوں کی اصلاح اور دفاع، کچھ واقعات، حاجی عبدالوہاب صاحب کا ایک واقعہ 1:31. قبائح اہل الکتاب 1:36. سود کی مذمت، سود خور اور سود چور کا انجام، نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، تفصیلی کلام و واقعات 1:49. تفسير مظہری کتاب، سود کی مذمت پر کلام جاری، کولمبو کے مفتی رضوی صاحب کا واقعہ، سود کی مذمت پر کلام جاری، حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ بینک کے علاوہ اور کسی مسئلے میں اختلاف نہیں وہ اور ہم ایک ہیں، اشعار 1:55. غزوہ احد میں ایک بشری لغزش، مودودی کی فحش غلطی، تفہیم القرآن سے حوالے 1:59. بشریت پر کلام، کتاب روح المعنی میں بشریت کے بارے میں ایک جُزیہ، علم الغيب ما لم یوحٰی بہ و لم یکُم علیہ دلیل، پیغمبر کو وحی ہوتی ہے اور وحی علم غیب نہیں ہے، اشعار، حضرت مولانا سرفراز خان صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ازالۃ الریب عن عقیدہ علم غیب، مبتدعین کے مغالطے 2:09. صدقے کا گوشت، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم اور حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ، تملیک سے ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے، حیلہ، حضرت ایوب علیہ السلام کا واقعہ، حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ، سعودی حکومت سے شکوہ، حج اور عمرہ کے لیے ایک حیلہ، رمضان المبارک کے لیے ایک حیلہ 2:17. ہر ذی روح نے موت چکنی ہے، مولانا منظور نعمانی رحمہ اللہ اور حشمت علی بدعتی کا واقعہ مناظرہ، کتاب فتح بریلوی کا دلکش نظارہ اور مناظرہ سیلانیوالا، مولانا مظہر حسین صاحب رحمہ اللہ کا دارالعلوم دیوبند میں داخلے کا واقعہ 2:26. وتر کے بعد نفل نہیں، کچھ کمزور روایات پر کلام، تفرد اور تحقیق میں فرق، مبتدعین کا رد، حضرت شیخ کی ایک بلی کا واقعہ، حضرت شیخ کا طوطا، ایک دوکاندار کے طوطے کا واقعہ 2:35. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے ساتھ اُحد پہاڑ کی محبت اور آپ صل اللہ علیہ و سلم کا اُحد کے

17349

Related Media

Topics