Menu
ساتواں دن دورہ تفسیر القرآن الکریم سورۃالبقرۃ آیت نمبر ۲۵۵ تا مکمل سورۃ۔ ۲۱ شعبان ١٤٣٩ھ بمطابق ۰۸مئی ۲۰۱۸ء بروز منگل
Loading...
07 Dora-E-Tafseer 08 MAY 2018 (21 Shaban 1439 HJ DAY 7)
1296 Views
May 08, 2018
MP3
02:54
39.72 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
احسن التفاصیل دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 ساتواں دن سورۃ بقرہ آیت نمبر 255 تا مکمل 21 شعبان 1439 ھجری 08 مئی 2018 بروز منگل . 01. سورۃ فاتحہ کے مضامین، سورۃ بقرہ کے علوم و مضامین 17. آیت الکرسی کے فضائل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ایک چور کا واقعہ، آیت الکرسی کے فضائل پر کلام جاری، حضرت شیخ اور جنات کا واقعہ، تاریخ القرآن اور تاریخ العرب کتب، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور عُزا جن کو ختم کرنے کا واقعہ، پشتو شعر توریی ڈیریی دی خو زڑہ دا خالد غواڑی تہ خالد بن ولید شا جہان ستا دے 22. آیت الکرسی کے فضائل پر کلام جاری، آیت الکرسی میں پندرہ یا اٹھارہ مقامات پر اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ ہیں، اُونگ اور نیند، اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کے بیٹوں کی نیند، نیند پر کلام جاری، بسیار خوری سے پرہیز کرنا چاہیے، تنبیہات، نیند کم سے کم ہو 30. نیند سے کب وضوء ٹوٹ جاتا ہے، شفاعت پر کلام، علماء کا مقام، شفاعت پر کلام جاری 38. تاویل، وسع کرسیہ السموات والأرض، کرسی پر کلام، حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، کرسی کی نماز پر کلام، دارالعلوم دیوبند کا ایک فتویٰ، کچھ واقعات، جو آدمی زمین پر بیٹھ کر سجدہ کرسکتا ہو اُس کی نماز کرسی پر نہیں ہوتی اور جو نمازیں کرسی پر پڑے گئے ہیں اُن کو دوبارہ لوٹائے گا، سجدہ کے لیے میز یا تکیہ رکھنا منع ہے 48. اللہ تعالٰی مومنین کے دوست ہیں، دوست پر کلام، اشعار، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ سے عقیدۃ الطحاویۃ کتاب میں منقول ہے کہ المؤمنون کلھم اولیاء الرحمن، اولیاء الرحمن اور اولیاء الشیطان میں فرق 53. پوری دنیا پر چار آدمیوں نے حکومت کی ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ذوالقرنین مسلمان اور دو کافر نمرود اور بختِ نصر، نمرود جمرود، امام رازی رحمہ اللہ کے اقوال 55. حضرت إبراهيم علیہ السلام کا نمرود کے ساتھ گفتگو، حضرت مولانا محمودالحسن گھنگوئ رحمہ اللہ کا ایک بدعتی کے ساتھ مناظرہ، مناظروں پر کلام جاری، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا ایک مجوسی پر قرضہ کا واقعہ، حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ اور دو رقاصاوں کا واقعہ، حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب رحمہ اللہ کا جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے فضائل پر کلام کا واقعہ اور ایک پادری کو جوابات، حضرت شاہ اسماعیل اور شاہ اسحٰق رحمہم اللہ کا واقعہ 1:05. حضرت إبراهيم علیہ السلام اور نمرود کا بقیہ واقعہ، فبھت اللذی کفر 1:06. حضرت عزیر علیہ السلام جو سو سال تک سُلائے گئے، اُن کے بھائی حضرت عزیز علیہ السلام، سابقہ کتابوں کے حفاظ صرف انبیاء کرام علیہم السلام ہوتے تھے اور امت محمدی صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ شرف حاصلِ ہے کہ خوب حفاظ ہوں گے، کچھ واقعات، قاری صاحب کی غلطیاں اور واقعات، ایک اندھے قاری صاحب کا واقعہ، قاریان صاحبان بچوں کو والدین کا سرمایہ جانیں، قاریان صاحبان کو کچھ ضروری ھدایات 1:16. حضرت عزیر علیہ السلام سو سال تک سُلائے گئے، مُردوں کو دنیا کا حال معلوم نہیں، احمد رضائی کا رد، فتاویٰ بزازیہ کے مطابق ایسے لوگ کفار ہیں جو مشائخ کی أرواح کو حاضر مانتے ہوں، پیغمبر کی سواری درازگوش، سپرغوگے، مرنے کے بعد اگر کوئی زندہ ہوگیا تو ملکیت برقرار ہوگی، امام ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کے مطابق اگر کسی عورت کا خاوند گھم ہوگیا تو خاتون 90 سال اور 120 سال تک انتظار کرے، امام مالک رحمہ اللہ کا حل، حکیم الامت مولانا اشرف علی رحمہ اللہ کی کتاب الحیلۃ الناجزة للحلیلۃ العاجزہ 1:22. مُردے زندہ ہونا، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا چار پرندوں کو ذبح کرنا، مولانا بجلی گھر رحمہ اللہ کا ایک سوال، تفسیر کا ایک قائدہ کہ نُبھمُ ما ابھمہ اللہ، النھر الفائق کتاب کے عربی اشعار، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا چار مسئلوں میں عزر، دھر، خُنسا مشکل کے احکام، کفار کے بچے جنت جائیں گے یا نہیں اور ختنے کا سنت وقت کون سا ہے، خُنسا کے جنازے کے احکام، حضرت إبراهيم علیہ السلام اور چار پرندوں کا بقیہ واقعہ، سماع الموتیٰ پر کلام 1:30. إنفاق فی سبیل اللہ، چائے، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ بخیل مشہور تھے، فردوسی کے اشعار اور اُن کو سلطان کی طرف سے انعام کا واقعہ، إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری 1:38. إحسان نہیں جتلانا چاہیے، تین آدمیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب، پانچے ٹخنوں سے نیچے کرنے کا گناہ، چاند پر جانے والے شخص کو مولانا حسن جان صاحب رحمہ اللہ کا جواب، ایک ریاکار ملک صاحب کا واقعہ، پہلوان حاجی صاحب کی یاد، حضرت مولانا محمد یوسف صاحب بنوری رحمہ اللہ اور حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ 1:50. بھیک مانگنے والوں کو اچھا جواب، آج کل کے بدمعاش سائلین، تین آدمیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب ایک جھوٹا بادشاہ، دوسرا مغرور گداگر تیسرا بوڑھا زانی، اپنی ص

17348

Related Media

Topics