Menu
چھٹا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم خلاصۃسورۃالبقرۃ مکمل۔ ۲۰ شعبان ١٤٣٩ھ بمطابق ۰۷مئی ۲۰۱۸ء بروز پیر
Loading...
06 Dora-E-Tafseer 07 MAY 2018 (20 Shaban 1439 HJ DAY 6)
865 Views
May 07, 2018
MP3
02:24
32.82 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 چھٹا دن 20 شعبان 1439 ھجری 07 مئی 2018 اس دن سورۃ بقرہ کے علوم اور خلاصہ پر کلام کیا گیا ہے. . منٹ : بیان کا موضوع 01. قرآن مجید کو دائیں ہاتھ میں لینا چاہئیے 03. سورۃ بقرہ پر کلام جاری، کفار کے شبہات اور اُن کو جوابات، بدعتی کا شر کافر سے زیادہ ہے 13. جہاد کب فرض ہوتا ہے، حوالہ ابن المبارک کی کتاب الجہاد 16. سورۃ بقرہ پر کلام جاری، منافقین اور کفار، دینی ضروریات کا منکر کافر ہے، ختم نبوت دینی ضروریات میں سے ہے، عقائد اسلام کتاب، کن کن وجوہات سے آدمی کافر ہوتا ہے 22. حضرت مولانا محمد انورشاہ صاحب رحمہ اللہ کی فکر اور آپ کی کتب عقیدۃ الاسلام فی حیاۃ عیسٰی علیہ السلام، التصريح بما تواتر فی نزول المسیح اور اکفارالمتعولین فی ضروریات الدين، مرزا قادیانی کا تعاقب، حضرت شاہ صاحب کے کرامات و واقعات 27. حضرت شیخ کے شاگردوں شکوہ کرنے والوں کو جواب، فارسی شعر 30. قرآن مجید کا مقابلہ ہر دور میں ناکام ہوا، مرزا قادیانی کا جھوٹ 32. حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق، نائب کے معنی، ملائک کا اعتراض، اس پر تفصیلی جواب، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے واقعات، ایک بہادر بچہ جس نے روزہ خوروں کی پٹائی کی، ایک نیک طالب علم 42. حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق پر کلام جاری، ضروریات العباد کے اسماء، ابلیس بدعتی لعنتی 45. یوسف افریقی کا شعر، بی بی حوا کی پیدائش، جنت میں شجرہ ممنوعہ، اسٹرابیری زقوم، علامہ زبیدی بلگرامی کی کتاب تاج العروس شرح قاموس، خوراک کا لباس پر اثر، اچھا لباس اچھے لوگوں کا کام ہے، مفتی عتیق الرحمن اور اُن کی کتاب 56. سفید لباس سنت ہے، قمیص مسلمان ہونا چاہیے، حیدر باباجی کا واقعہ، یک روزہ کتاب 1:00. کولمبو کا وہ علاقہ جہاں حضرت آدم علیہ السلام اُترے، بی بی حوا جدہ میں اُتاری گئیں، دونوں کی ملاقات عرفات میں ہوئی، پہاڑوں سے انبیاء کرام علیہم السلام کا تعلق، سیوطی کی کتاب متشابہات 1:02. بنی اسرائیل پر نعام مجملہ، نعام مفصلہ اور نعام مدلل 1:03. إمامت، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے واقعات، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے یومیہ قرأت 1:08. نعام مدلل تاریخ کعبہ، القدس الشريف کی طرف آنحضرت صل اللہ علیہ و سلم کی نمازیں، شھدا کی فضیلت، حق دین چھپانے والے ملعون ہیں، مشرکین کی مذمت 1:16. صرف سفید ریش کو بڑا نہیں کہتے، امت کے بڑے فقھاء ہیں، تقلید شرعاً ثابت ہے، کتب کے حوالے 1:19. حلال و حرام میں جب تعرض ہو تو ترک اولٰی ہے کیونکہ ہر حلال چیز کا استعمال ضروری نہیں ہے مگر ہر حرام چیز سے بچنا فرض ہے، مردار کے اقسام، علامہ جصاص رازی کی کتاب احکام القرآن، حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی تفسیر فتح العزيز، وما اُھل بہ لغیراللہ، غیراللہ کے نام پر ذبیحہ کرنے والا مرتد ہے حوالے روح البیان جلد 01 صفحہ 277 تفسیر کبیر جلد 03 جُز 6،5 صفحہ 12 تفسیر البحرالمحیط جلد 01 صفحہ 471 فتاوٰی شام جلد 05 صفحہ 128 تفسير فتح القدیر للشوکانی جلد 01 صفحہ 170 1:23. مجبور کے احکام، تصویر حرام ہے اور قطعاً حرام ہے، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا صلح حدیبیہ، سید گل بادشاہ صاحب کا واقعہ، حضرت حصان رضی اللہ عنہ کے اشعار، تصویر کی حرمت پر کلام، تصویر کے شرعی احکام کتاب، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب، حضرت مولانا صبا احسن صاحب مولانا فضل الرحمن کے ساتھ تصویر پر کلام، منصوص پر تعدی جائز ہے یا نہیں، حضرت شیخ کے دلائل اور کتب کے حوالے 1:33. جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام جاری، ایک آدمی کو نعرے پر تنبیہ، ویڈ بیان پر کلام جاری، اس کے زریعے سے جتنے بے دین زنادقہ و ملاحدہ، مشرکین و منافقین، روافض اور قادیانیوں کا رد اور اُن کو جوابات دئے جاتے ہیں، پیر مہر علی شاہ کی کتاب الکلمۃ العلیاء اور کچھ تفصیل، فتاویٰ مہریہ، حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کا رد کرنا آسان نہیں تھا اس لیے پیر مہر علی نے اُن کا نام عبد الحلیم لکھا 1:39. جامعہ سے ویڈیو بیان نشر ہونے پر کلام جاری، موبائل فتنہ آخرالزمان 1:41. ہر حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں تفصیل کے ساتھ، حوالے بدائع جلد 05 صفحہ 61 فتاویٰ شام جلد 05 صفحہ 191 امدادالفتاوٰی جلد 04 صفحہ 118 1:43. فارسی شعر 1:44. جہاد فی سبیل اللہ، سعودیوں سے شکوہ اور راحیل شریف کو ایک نصیحت، نواز شریر کی مذمت اور ووٹ کی عزت، جمعہ کا مبارک دن 1:48. جہاد پر کلام جاری، ایک وکیل کا انگریزی جہاد مطالعہ کرنا، سورۃ بقرہ آیت نمبر 177 سے مجاھد کی ٹریننگ، پانچ اعتقادات اور پانچ عملیات، ایک سینے میں ایک خوف ہوگا، جو اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے وہ اپنے سائے سے بھی ڈرتے ہیں، مشرقی پاکستان اور بنگلہ دیش 1:5

17347

Related Media

Topics