Menu
پانچواں دن دورہ تفسیر القرآن الکریم سورۃ الفاتحۃو سورۃالبقرۃ ۔ ۱۹ شعبان ١٤٣٩ھ بمطابق ۰٦مئی ۲۰۱۸ء بروز اتوار
Loading...
05 Dora-E-Tafseer 06 MAY 2018 (19 Shaban 1439 HJ DAY 5
869 Views
May 06, 2018
MP3
00:38
36.46 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 پانچواں دن 19 شعبان 1439 ھجری 06 مئی 2018 . 01. سورۃ فاتحہ، تعین مسلک، اھل سنت و الجماعت، سورۃ فاتحہ پر کلام جاری 12. إمام نویری کی کتاب رعایۃ، سورۃ فاتحہ پر کلام جاری، مولانا محمد موسیٰ خان صاحب کی ایک کتاب، سورۃ فاتحہ پر کلام جاری، حمد، مدح، شکر 15. اللہ تعالٰی کی تعریف، رُبوبیت 19. عالم عوالم، صدرالدین شیرازی کی کتاب الحکمۃ المتعالیہ کے مطابق عوالم سات ہیں 22. شیطان کا بہکاوا کہ اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا، شیطان دشمن بڑا ہے 26. اللہ تعالٰی مخلوقات کے پالنے والے ہیں، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کوہ طور کا واقعہ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ تعالٰی سے یہ پوچھنا کہ مجھے کلیم کیوں بنایا، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللہ تعالٰی سے یہ پوچھنا کہ میرے ساتھ جنت میں کس کو رکھیں گے 30. حضرت موسٰی علیہ السلام کے کوہ طور کا واقعہ، پھتر میں کیڑا 32. سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور حکیم سُنائی رحمہ اللہ کا واقعہ، ایک پیغمبر کا واقعہ جن کو چیونٹی نے کاٹا، ایک خاتون جو بلی پر ظلم کی وجہ سے جہنمی ہوئی، ایک گنہگار عورت کا کتے کے ساتھ احسان پر جنت گئ 39. اللہ تعالٰی کے نام پر خرچ کرنے سے آرام ملتا ہے 42. رب العالمين، ماں کے پیٹ میں پالنا، تین بڑی نعمتیں، بچے کے لیے ماں کا دودھ 44. اللہ تعالٰی بہت مہربان ہے، آخرت میں صرف ایمان والوں پر رحیم ہوں گے، ایک کتاب، کافر اور دعا، دعا میں احتیاط، دعا تسلی کے ساتھ ہو 49. مالک یوم الدین کی تفسیر، قیامت کا دن، قیامت کی نشانیاں، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی دنیا سے رخصتی بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے، ایک سکھ کا شعر، حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کا شعر اور اُن کی کتاب گلزار معرفت، قیامت کے دن پر کلام جاری، دنیا مظالم کی جگہ ہے، قیامت صغریٰ، قیامت وسطیٰ اور قیامت کبریٰ 58. ایّاک نعبد و ایاک نستعین کی تفسیر، ایک بادشاہ اور ملنگ باچا کا واقعہ، جعلی پیر، ایک مُرید کا خواب 1:03. اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ اور بہروپیا کا واقعہ، ملنگ اور بادشاہ کا بقیہ واقعہ 1:08. اللہ تعالٰی سے ما فوق الأسباب مانگا جاتا ہے، انسان سے ما تحت الأسباب مانگا جاتا ہے، مبتدعین کا رد، عبادت تین چیزوں کا مجموعہ ہے، کم کیف این، بدعتی کے اعمال اختراعی اور جعلی ہیں. 1:13 اتباع کرنی ہے اور ابتداء سے بچنا ہے، وتر رات کی آخری نماز ہونا چاہیے، تفصیلی کلام اور واقعات 1:21. شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہیں، تفصیلی کلام اور واقعات، گھڑی اور انگوٹھی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے ضروری دلائل کے ساتھ 1:27. مولانا عبدالحق صاحب ڈھاکہ والے کا واقعہ، ستہ شوال پر کلام جاری 1:30. پانچے ٹخنوں سے نیچے کرنے والے مرد کی نماز نہیں ہوتی، تین آدمیوں پر عذاب، قال محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ کل مکروہ عندنا حرام، ہندیہ جلد 5 فصلٌ فی الکراہیۃ 1:33. ایاک نعبد و ایاک نستعین کی تفسیر پر کلام جاری 1:34. اھدناالصراط المستقیم کی تفسیر، اہل سنت و الجماعت، 73 فرقوں والی روایت، الملل والنھل کتاب، فرقوں پر کتب، حضرت مولانا سرفراز خان رحمہ اللہ کی کتاب طائفہ منصورہ، اہل سنت و الجماعت پر کلام جاری 1:42. دارالعلوم دیوبند کی منقبت، مولوی عمر اچروی بدعتی، مبتدعین کے فضائل خوراک پر کتب مگر فضائل جہاد پر کوئی کتاب نہیں، لاہور دانش کدہ سے کتاب دائرۃ المعارف، اور اس میں بدعتی اور موحد کی تعریف 1:48. حديث شریف کے مطابق انسان کا دل اللہ تعالٰی کی دو انگلیوں میں ہے جیسے چاہے موڑ دے 1:49. صراط الذين أنعمت عليهم غیر المغضوب علیم ولاالضالین کی تفسیر، وہ عالم جو علم کے ساتھ گمراہ ہو وہ بھی ضالین میں سے ہے 1:52. سورۃ بقرہ کی تفسیر شروع، ہر چیز جاننا شانِ الٰہی ہے کچھ نہ جاننا بھی علم ہے، سورۃ فاتحہ کے ساتھ تناسب 2:02. إمام رازی رحمہ اللہ کے مطابق سورۃ بقرہ کے علوم آٹھ ہیں، سورتوں کے ناموں کی تعویل کی ضرورت نہیں ہے، مسئلہ شمول یعنی بھینس اور اونٹ بھی گائے کے حکم میں آسکتے ہیں 2:05. حروف مقطعات، مودودی صاحب کی ایک بیہودہ بات، تفہیم کو تفسیر کہنا مشکل ہے، مودودی صاحب کی مزید خرافات 2:09. حروف مقطعات پر کلام جاری، خواجہ نظام الدین اولیاء رحمہ اللہ کی کتاب فوائد الفؤاد، حروف مقطعات کے مناسبات، عربی اشعار العلم للرحمن جل جلالہُ،ایک شخص کو ٹیک لگانے پر تنبیہ 2:17. علم حاصلِ کرو اگر چین جانا پڑے یہ حدیث نہیں ہے، حضرت شیخ کا اس موضوع پر اپنا کتاب، تبلیغ والوں کا کسی عالم کو یہ کہنا کہ علم بھول جاؤ بہت افسوس ناک ہے، حضرت مولانا محمد امین صاحب اکاڑوی رحمہ اللہ کا واقعہ، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ کی تین پریشانیاں، اُن کو جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے جوابات، تاریخ فرشتہ کتاب، مولانا روم رحمہ ال

17346

Related Media

Topics