Menu
بیان جمعۃ المبارک ۱۷ شعبان ١٤٣٩ ھ بمطابق ۰٤ مئی ٢٠١٨ء
Loading...
18 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (4 May 2018) (17 Shaban 1439H)
462 Views
May 04, 2018
MP3
00:55
12.16 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 17 شعبان 1439 ھجری 04 میٔ 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع ۔ 02۔ حرمین شریفین کی حاضری، تفسیری نشست کا آغاز، آخرت، دنیا ایک افسانہ ہے،نا اہل حکمران،غریب کی آہ، کافر برسر اقتدار رہ سکتا ہے مگر ظالم نہیں رہ سکتا مظلوم کہ فریاد 08۔ ظالم کا ساتھ دینے والا خیر خواہ نہیں، ایک سیاسی عالم سے شکوہ 09۔ جناب محمدالرسول اللہ ﷺ کا ارشاد کہ ظالم اور مظلوم دونوں کی مدد کرو، سعودی حکومت سے شکوہ، حضرت شیخ الھند کا ایک شعر، حرمین شریفین مرکز ایمان ہیں، حضرت مولانہ روم رحمہ اللہ کا واقعہ، مولانہ آدم بنوری رحمہ اللہ اور شاہ جہان کا واقعہ، ظلم کا انجام خراب ہوتا ہے 15۔ ظالم باپ کے ساتھ سلوک، حضرت سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا واقعہ، سورۃ عنکبوت کی آیات کا نزول کہ والدین کی غلط باتیں نہیں مانی جایٔیں گی 17۔ حضرت ابراھیم علیہ السلام کا واقعہ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اُن کے بیٹے عبدالرحمٰن کا مکالمہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ایک کافر کا واقعہ 21۔ اولاد کو غلط کاروں سے بچانا ضروری ہے، دین اپنانا سب کے لیۓ ضروری ہے، سفید ریش سے اللہ تعالٰی کو حیا آتی ہے، دھاڑی کا مقام، تلخ بیان سے شیرینی آتی ہے، ایک ڈاکٹر صاحب کا واقعہ، دھاڑی کی فضیلت، بچوں کو دین کے قریب کریں حضرت عبداللہ استاذ کا شعر 30۔ دارلعلوم دیوبند کے ایک طالب علم کا واقعہ، حضرت مولانہ اعزاز علی صاحب کا جواب، مسملانوں کا نام اصحاب الیمین ہے، دایاں بایاں کا فرق، شعور پیدا کرنا چاہیۓ 33۔ نااہل شریر کی مذمت، سیاسی علماء سے شکوہ ***** سوال جواب 39۔ جناب محمدالرسول اللہ ﷺ کے لیٔے ایصال ثواب کرنا 41۔ تلبینا، تصفیۃ الصفوف واجب کے حکم ہے، کرسی کی نماز کے احکام 43۔ سکول کی تعطیلات پر تنخواہ کا مسٔلہ 44۔ فتاویٰ رضویہ غلط ہے 45۔ اعتکاف کا ایک مسٔلہ، حیات الانبیاء پر تفصیلی کلام، کتاب 47۔ آیت سجدہ کا مسٔلہ 48۔ خطبہ کے دوران عصاء پکڑنا، تسبیح، دھاڑی ایک مُٹھی ہو، بہت زیادہ لمبی نہ ہو 50۔ نمازوں کا فدیہ

17344

Related Media

Topics