Menu
تیسرا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم مقدمہ ۱۷ شعبان ۱٤۳۹ھ بمطابق ۰٤ مئی ۲۰۱۸ء بروز جمعہ
Loading...
03 Dora-E-Tafseer 04 MAY 2018 (17 Shaban 1439 HJ DAY 3)
1205 Views
May 04, 2018
MP3
02:00
26.98 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری بمطابق 2018 تیسرا دن 17 شعبان 1439 ھجری 04 مئی 2018 . 03. قرآن مجید، علوم قرآن مجید 12. قرآن مجید کی سورتیں، ان پر کتب، تربیت نزول عرشی و فرشی، اس موضوع پر کتب 18. علوم قرآن مجید پر کتب 22. سر سید احمد خان کے تحریرات اور ان پر علمائے کرام کا عدم اعتماد، تحریری رد، تفسیر حقانی فتح المنان میں سر سید کا رد 25. طلباء کرام کے کام کی ضروری مقدمات، علم، قرآن مجید کے چار آیاتِ میں چار مقامات 31. صرف و نحو، شعر و منطق پر کلام، مناطقہ کے ایک عام میر زاید رحمہ اللہ اور حضرت شاہ عبدالرحیم صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا بلند مقام اور کچھ واقعات، منطق پر کلام جاری، منطق کی کتاب بدیع المیزان، منطق پر دیگر کتب 39. ادب پر کتاب نھایۃالعرب اور دیگر کتب، مکہ مکرمہ کے ایک کتب خانے کا واقعہ، کشف المشکل کتاب، مشکل الآثار کتاب، امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ کا بلند مقام اور اُن کی کتاب اختلاف الفقہاء، امام طحاوی رحمہ اللہ اور بادشاہ کا واقعہ، امام طحاوی رحمہ اللہ کی تفسیر احکام القرآن 49. صاحب بحرمحیط غرناطی کی کتاب الزریعہ اِلٰ مقارم الشریعۃ اور مرزائی دجاجلہ کا جھوٹ، مولانا منظور چنوٹی رحمہ اللہ کا واقعہ، امام مسلم رحمه اللہ پر کلام، مولانا منظور چنوٹی رحمہ اللہ کا بقیہ واقعہ، الزریعہ اِلٰ مقارم الشریعۃ أمام راغب اصفہانی کی کتاب ہے، غرناطی کا حوالہ ہے 57. ختم نبوت، سائنس بھی ختم نبوت کی وجہ سے ہے، ایک عجیب سوال کا جواب، امت دعوت اور امت ایجابت، أمثال کے ساتھ جواب، سائنس کی تخریب غالب ہے تعمیر پر، تبلیغ پر خیر غالب ہے لیکن اصلاح کی ضرورت ہے، ایسا کہنا کہ علم بھول جاؤ یہ کلمہ کفر ہے، حاجی عبدالوہاب صاحب کے مناقب 1:09. جامعہ عربیہ احسن العلوم میں تبلیغ، تبلیغ والوں کی نصرت کرنی چاہیے 1:13. عوامی جگہوں پر علمی بیان کا طریقہ، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ ہری پگڑی پر کلام، مسجد کے امام صاحبان بھی سنت اپنائے، کچھ ضروری اصلاحات و واقعات، امامت منصب نبوت ہے، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا واقعہ، عالم امامت کرے، اسلام آباد میں ایک ڈائریکٹر صاحب کا واقعہ 1:23. پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کے چار منصب 1:24. قرآن مجید کی عربی اور عام عربوں کی عربی زبان، کتابی عربی بولنا چاہیے، اس ضمن میں کچھ واقعات 1:30. عربوں کے ساتھ محبت، احب العرب لثلاث، پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کے چار منصب پر کلام جاری، حکمت کا مطلب 1:32. حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا علم، اوچ کے ڈوگر بادشاہ اور ایک عرب عالم کا واقعہ 1:36. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مسجد، حضرت کا قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر کرنا، مشرکین کے مظالم 1:37. فقہ، وضوء میں پانی کے ساتھ احتیاط، وضوء پر کلام ، حضرت شیخ کا مولانا عبدالھادی رحمہ اللہ کو وضوء کرانے کا واقعہ 1:40. تین پانی کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں، زمزم، وضوء کا بچا ہوا اور سبیل کا پانی، ایک شخص کی غلط بیانی اور اس کی اصلاح، زندقت کی نشانی، گھڑی اور انگوٹھی بائیں ہاتھ پر پہنی جائے ضروری دلائل کے ساتھ 1:45. قرآن مجید کی سورتوں پر کلام کے وقت پانچ چیزوں پر نظر ہوگی، لفظ ض کو پُردال پڑھا جائے، سورت کا دعوٰی و موضوع، دلائل، خلاصہ، ربط و مناسبت، امتیاز 1:50. تبلیغ عالم کرے گا، تبلیغی جماعت کی منقبت؛ ور ایک بادشاہ کا واقعہ، مسلمان سٹوڈنٹ اور ہندو سٹوڈنٹ کا واقعہ، کچرا جلانا اور خزانہ دفنانا، اہل کتاب کے ساتھ نکاح پر مسلمان سٹوڈنٹ کا جواب

17343

Related Media

Topics