Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۱۷ شعبان ١٤٣٩ ھ بمطابق ۰۳ مئی ٢٠١٨ء
Loading...
14 SHAB E JUMA 03 May 2018 (17 Shaban 1439H)
339 Views
May 03, 2018
MP3
00:48
11.01 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعہ 17 شعبان 1439 ھجری 03 میٔ 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 02۔ اللہ تعالٰی کی نعمتیں، شکر، نافرمان لوگ جانوروں سے بدتر ہیں 05۔ مسلمان کفار سے افضل ہیں، عبادت، نماز، ایمان، عبادت کی اقسام 09۔ جناب محمدالرسول اللہ ﷺ جب سن 6 ھجری میں عمرہ کے لیۓ تشریف لے جا رہے تھے اور مشرکین رکاوٹ بن گیۓ، سورۃ فتح کا نزول، خدا تعالٰی کا غصہ، فتح مکہ اور حجۃ الوداع، آپ ﷺ کا جیرانہ سے عمرہ 14۔ حضرت عایٔشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا سفرِ حج کا واقعہ، تنعیم سے، تنعیم (مسجد عایٔشہ) سے حضرت ام المؤمنین عایٔشہ صدیقہ رضی اللہ کا عمرہ کرنا 16۔ افضل اور بہترین عمرہ تنعیم کا عمرہ ہے، حضرت شیخ کا ایک مقالہ 18۔ شب براءت پر کلام، رمضان المبارک کی آخری دس راتیں، لیلۃ القدر 20۔ مشکلات کے حل کیلیٔے قران مجید کا ختم کرنا درست ہے، اس کے خلاف بولنے والے غلطی پر ہیں، حرم شریف کے ایک امام صاحب سے حضرت شیخ کا مکالمہ، قرآن مجید کی عظمت پر کلام، جنازہ کے بعد قرآن خوانی ثابت ہے 23۔ صراط مستقیم، حق کے تین حقوق ہیں، تنعیمی عمرہ کی فضیلت، علم 26۔ جیرانہ کا عمرہ، مدینہ منورہ سے عمرہ(عمرۃ النیﷺ) 28۔ حضرت مولانہ محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا واقعہ، حرمین کی دعایٔیں، مولانہ ضیاءالقاسمی صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، حرمین شریفین کی دعاییٔں 32۔ مدینہ منورہ میں جناب محمدالرسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک پر فریاد اور استغاثہ، حضرت مولانہ محمد انورشاہ صاحب کی تحریرات، حیات الانبیاء ثابت ہے 37۔ حضرت شیخ کا اپنا واقعہ، حیات الانبیاء پر کلام، دعا، شعر، دعا یٔیں زیادہ ہوں 41۔ تفسیرالقرآن المجید، دعا، عمرہ تفسیریہ

17340

Related Media

Topics