Menu
دوسرا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم مقدمہ ۱۶ شعبان ۱٤۳۹ھ بمطابق ۰۳ مئی ۲۰۱۸ء بروز جمعرات
Loading...
02 Dora-E-Tafseer 03 MAY 2018 (16 Shaban 1439 HJ DAY 2
1202 Views
May 03, 2018
MP3
02:51
39.04 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 16 شعبان 1439 ھجری 03 مئی 2018 دوسرا دن . منٹ : بیان کا موضوع 02. قرآن مجید کا نزول اور جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی بعثت کُل کائنات کے لئے ہے 07. قرآن مجید میں عبادت بمعنیٰ توحيد کے ہے، علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی رائے الگ ہے 10. علم اللہ تعالٰی کا بہت بڑا فضل ہے، علم نور ہے 12. نوافل کا بھی اہتمام ہونا چاہیے، امام سفیان ابن عئینہ رحمہ اللہ کا قول 14. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم جب رات کو مسجد میں صحابہ کرام کو دیکھنے گئے، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ عنہم کا واقعہ، وقت سحر وقت مناجات ہے، خواجہ فرید الدین مسعود گنج شکر اجودنی رحمہ اللہ اور ان کے مشائخ، خواجہ معین الدین چشتی رحمہ اللہ، حضرت عثمان ہارونی رحمہ اللہ، تفصیلات کے لیے قلابازی کی کتاب عوارف، ایک اور کتاب لمعات خواجہ 19. حضرت علی ہجویری رحمہ اللہ اور اُن کے کتب الإمام الجوفی اور الإمام الکوفی 22. پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے احوال پر کتاب 24. استاذ کا مقام 27. إمام أعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا واقعہ، احسن المسالک کتاب، رحمان بابا کے اشعار 34. ہر چیز کا حساب ہوگا، طلباء کی تربیت 37. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا اصول، دایاں بایاں کا فرق 38. شیطان کے منہ سے کبھی اچھی بات نکل جاتی ہے، ووٹ کا مسئلہ، مفتی کی ذمہ داری، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت شیخ کا پیغام مسرت 43. ووٹ کا مسئلہ، ووٹ دینا بہت ضروری ہے، حق کے حقوق، نہایت العرب فی فنونِ الأدب کتاب 45. حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا انگریز کی عدالت کا واقعہ 47. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم اور اعرابی کا بقیہ واقعہ، ووٹ پر کلام جاری 48. سیاست، بنی اسرائیل کے انبیاء کرام علیہم السلام سیاست کرتے تھے، طلباء جلسوں وغیرہ کی بجائے اپنے اسباق پر توجہ مرکوز کریں، حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے کمالات 55. حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم اصول اور آداب کا بڑا خیال رکھتے تھے، عبادت کے لیے آہستہ اُٹھے، آہستہ دروازہ کھولا اور آہستہ سے باہر تشریف لے گئے 57. گھر میں بھی اخلاق اچھے رکھے، بیوی اور والدین میں کوئی تعارض نہیں، دونوں اپنی اپنی جگہ پر رہیں 1:01. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی ازواج مطہرات 1:03. ظالم والدین کے شر سے بیوی کو بچانا شوہر کا فرض ہے 1:05. حرمین شریفین کے آداب، اپنا ساز و سامان پہلے محفوظ کرے، مسجد کے آداب 1:08. دایاں بایاں کا فرق، قمیص مسلمان ہونا چاہیے، کالے لباس سے بچنا چاہیئے، پرانی قمیص بھی مسلمان ہونا چاہیے 1:15. تبلیغی جماعت حق کی جماعت ہے لیکن بعض مسائل میں اصلاح کی ضرورت ہے، گھڑی اور انگوٹھی کے احکام، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا مہر، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مہر، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مہر، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا مہر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مہر، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا مہر، حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا مہر، یزید کا مہر 1:20. گھڑی یا انگوٹھی جس پر کوئی مقدس تحریر نہ ہو تو بائیں ہاتھ پر پہنی جائے، صوبہ سرحد کے ایک بزرگ مولانا مفتی فرید کے والد صاحب کا ایک واقعہ 1:24. دنیا میں دایاں بایاں کا فرق کریں تاکہ قیامت کے دن اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں ملے 1:25. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم پر وحی کی تعداد، قرآن کی تعریف، کتاب الأمثال کتاب، یتیمۃ البیان کتاب، قرآن مجید کے نام، اللہ تعالٰی کے نام، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے نام، عبدالرحمن کو رحمان نہ کہیں، رحمان بابا کے شعر پر خوشحال خان خٹک کا اعتراض، عبدالرحمن بابا پر کلام 1:36. قرآن مجید کے اسامی پر کتب، شیخ القرآن مولانا محمد طاہر صاحب پنج پیری رحمہ اللہ پر کلام 1:39. علوم قرآن مجید مختلف علماء کرام کی نظر میں 1:47. قرآن مجید کا موضوع اور عنوان دعوت اِل اللہ ہے 1:490 کفر کی اقسام 1:53. شرک اور اس کی اقسام، حضرت شاہ صاحب کا سماع الموتیٰ پر اشعار، شرک پر کلام جاری، مبتدعین کا فاتحہ خوانی، ایک واقعہ، فوتگی کے رسوم و بدعات، حضرت شیخ کی خالہ کا واقعہ، بدعت پورا پیٹ پرستی ہے 2:04. شرک اعتقادی کی اقسام، کفار، مشرکین و مبتدعین کی مذمت 2:19. کلمہ ایک ہے، رب العالمين ایک ہے، مشرکین بالجن، جنات پر کلام، شیطان مردود، دنیا کی تخلیق، کعبہ، جنات کی تخلیق، جن سے نکاح منع ہے، ایک کچھ واقعات، جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے بال مبارک موئے شریف، جنات پر کلام جاری 2:27. مشرکین بالکواکب ،شعر، علم

17339

Related Media

Topics