Menu
پہلا دن دورہ تفسیر القرآن الکریم ابتدائی حفلہ ۱۵ شعبان ۱٤۳۹ھ بمطابق ۰۲ مئی ۲۰۱۸ء بروز بدھ
Loading...
01 Dora-E-Tafseer 02 MAY 2018 (15 Shaban 1439 HJ DAY 1
2350 Views
May 02, 2018
MP3
02:58
40.85 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
دورۃ تفسير القرآن المجید 1439ھجری 2018 تفسیر القرآن المجید 1438ھجری بمطابق 2017 کا بقیہ حصہ 15 شعبان 1439 ھجری 02 مئی 2018 پہلا دن . منٹ: بیان کا موضوع 02. ابتدائی بیان حضرت مولانا حُمید احسن صاحب، درس کے آداب، انتظام 11. درس ضبط کرنے کا طریقہ 15. حضرت شیخ کا بلند مقام 22. شکر گزاری 24. حضرت شیخ کے کمالات پر کلام جاری 28. درس کے آداب، موبائل فتنہ آخرالزمان 32. خلوت اور جلوت کا زمانہ 34. جامعہ کا انتظام، تربیت، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا صحابہ کرام کی تربیت کرنا، اعمال، حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی مثال 42. اصل کامیابی اساتذہ کا اکرام ہے 44. حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا واقعہ 46. حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا عالی مقام 50. نماز کی پابندی، کچھ ضروری آداب 57. مسجد کے آداب، مسجد کو گزرگاہ نہ بنایا جائے، پانی پینے کے آداب 1:02. دین عقل نہیں نقل ہے، درس کے آداب -------------------------- 1:04. بیان حضرت مولانا عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ابتدائیہ کلمات 1:07. حضرت شیخ کے کمالات پر کلام جاری، حضرت شیخ کا عمرہ تفسیریہ 1:10. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت ابی عبدالرحمن رضی اللہ عنہ کا واقعہ حدیث مبارک کہ سب سے اچھا آدمی وہ ہے جو قرآن خود پڑھے اور پڑھائے، مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا آخرت کے فتنوں میں سے ہے 1:18. فرعون و ثمود کے واقعات 1:20. قرآن مجید کی تعلیمات، قرآن مجید سے دوری کے نقصانات، قرآن مجید اللہ تعالٰی تک پہنچائے گا، قرآن مجید سے روگردانی کا نقصان 1:29. قرآن مجید کا اعجاز، جنات نے جب قرآن مجید سنا 1:35. ابن شھاب زھری اور ملک ابن مروان کا واقعہ، قرآن مجید سے تعلق پر انعام اور دوری پر سزا 1:44. حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ، علم کی فضیلت 1:47. استاذ کا مقام 1:48. حضرت عمران بن حسين رضی اللہ عنہ کا واقعہ، قرآن مجید کے فضائل، نماز 1:52. ایرانی شہزادے کا مصرعہ اور زیب النساء بی بی صاحبہ رحمہ اللہ کا جواب ------------------------------------- 1:59. ابتداء بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ 2:01. اشعار، دورہ تفسیر القرآن المجید ابتدائی کلمات 2:07. قرآن مجید خادمین پر اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم 2:08. اُس حدیث شریف کی تشریح جس میں جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ پسند فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی کام کرے تو اچھے طریقے سے کرے 2:10. جامعہ کے کچھ ضروری قوائد و ضوابط 2:12. حضرت مولانا عبد الرفیع باچا صاحب رحمہ اللہ کا درس کی پابندی کا واقعہ، وقت کی پابندی ضروری ہے 2:14. أمام ابو یوسف رحمہ اللہ کا درس کی پابندی کا واقعہ، وقت کی پابندی ضروری ہے، فارسی شعر 2:17. موبائل فتنہ آخرالزمان، ایک طالب علم کا واقعہ 2:19. جامعہ احسن العلوم 2:20. درس کے دوران اِدھر اُدھر دیکھنے سے گریز کیا جائے، ایک عرب مہمان کا واقعہ 2:23.مولانا عبد الحی صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 2:25. مولانا گلستان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ 2:28. إمامت بہت بڑا منصب ہے، مسجد کے آداب، آنے والا سلام نہ کرے 2:32. فرض کے بعد سنتوں میں تاخیر درست نہیں 2:33. بزرگان دین کی طرف دیکھنے میں احتیاط، مصافحے میں احتیاط 2:35. مسجد کو گزرگاہ نہ بنایا جائے 2:37. اسلامی سلطنتوں میں بادشاہ علماء کرام کی پشت پر ہوتے تھے 2:41. ہندوستان کے تین بزرگوں کا واقعہ 2:44. کھانے میں احتیاط، کڑی اور گھی والا واقعہ، دیگر واقعات، خوراک کم کھانا چاہیے 2:49. دیانت داری 2:53. دعا

17338

Related Media

Topics