Menu
بیان جمعۃ المبارک ١۰ شعبان ١٤٣٩ ھ بمطابق ۲۷ اپریل ٢٠١٨ء
Loading...
17 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (27 April 2018) (10 Shaban 1439H)
507 Views
Apr 27, 2018
MP3
00:56
12.81 MB
Miscellaneous
بیان جمعہ 10 شعبان 1439 ھجری 27 اپریل 2018 ۔ بیان حضرت مولانا عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ 01۔ گزشتہ جمعہ کے حدیث کا بقیہ حصہ، بدترین ہے وہ جو دین کو شبہ سے حاصل کرتا ہے، غلط رسومات 04۔ مصر کے گورنر حضرت امر ابن العاص رضی اللہ عنہ کا واقعہ، دریاۓ نیل وہاں کی ایک جاہلانہ رسم کا خاتمہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دریاۓ نیل کو خط 09۔ جناب رسول اللہ ﷺ کا حدیبیہ کے مقام پر واقعہ، مؤمن کا اللہ تعالٰی پر ایمان اور کفار کا ستاروں پر ایمان 14۔ مبتدعین کی ایک کتاب (سیرت غوث پاک) میں سنگین ترین کفر اور خرافات 19۔ حضرت اُمّ سلیم رضی اللہ عنھا اور حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ، جناب رسول اللہ ﷺ کے ارشاد کے مطابق حیاء ، دنیا و آخرت دو سوکنیں ہیں، مؤمن اور کافر کی موت، حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا ایمان لانا 28۔ متدعین کا رد، مبتدعین کا سمجھانا ہے 30۔ حضرت ابو عمامہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب ایک قریشی نوجوان جناب رسول اللہ ﷺ سے زناء کی اجازت مانگ رہا تھا، آپ ﷺ کا اُس کو سمجھانا اور دعا 35۔ شبہات کے مریض مبتدعین اور ہندو میں زیادہ فرق نہیں 37۔ بدترین ہے وہ جو طمع اور لالچ کرتا ہے، یہی ذلالت کا سبب ہے، حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اوپر والا ہاتھ نیچھے والے ہاتھ سے افضل ہے 46۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا غزوہ کا ایک واقعہ اور اُن کا عالی مقام، حضرت عایٔشہ رضی اللہ عنھا کا اُن کو نصیحت خط 53۔ اللہ تعالٰی کی رضا ضروری ہے، دین سے دوری کی وجہ سے ذلالت آتی ہے

17337

Related Media

Topics