Menu
بیان جمعۃ المبارک ۰۳ شعبان ١٤٣٩ ھ بمطابق ۲۰ اپریل ٢٠١٨ء
Loading...
16 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (20 April 2018) (03 Shaban 1439H)
863 Views
Apr 20, 2018
MP3
00:40
9.01 MB
Miscellaneous
بیان جمعہ 03 شعبان 1439 ھجری 20 اپریل 2018 ۔ بیان حضرت مولانہ عنایت اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ عمل صالح، جناب رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق بدترین آدمی، تکبر کی بیماری، بڑایٔ صرف اللہ تعالٰی کی ہے، متکبر آدمی سے سب نفرت کرتے ہیں 08۔ بنو عباس کے ایک خلیفہ کا واقعہ، قبر سے آواز آنا، 10۔ جناب رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق قبر کے احوال، نیک اور بُرا آدمی سے قبر کا کلام، نیک لوگوں سے محبت کرنا چاہیٔے، ناکارہ انسان کی قبر کی ہولناکیاں اور عذاب 18۔ دوسرا بد ترین آدمی وہ ہے جو اپنا فیصلہ اللہ تعالٰی کے بندوں پر زبردستی مسلط کرتا ہے، ظالم بادشاہ کے غلط فیصلے، قیامت کے دن گردن نما مجسمہ جو تین قسم کے ظالموں کو گرفتار کرکے جہنم میں ڈالے گا، جابر اور ظالم، مشرک، تصویریں بنانے اور بنوانے والے 22۔ جناب رسول اللہﷺ کا فرمان ہے کہ تصویریں بنانے اور بنوانے والوں پر اللہ تعالٰی کی لعنت، بدترین وہ جو اپنی مختصر زندگی غفلت میں گزارے 24۔ قیامت کے دن اللہ تعالٰی کی عدالت اور بندے سے سوالات، اللہ تعالٰی فرمایٔیں گے کہ جس طرح تو دنیا میں میرے احکام کو بھول گیا تھا اسطرح آج تم کو جہنم میں پھینک کر ہم بھول جایٔیں گے 29۔ بدترین ہے وہ جو زندگی کو کھیل تماشوں میں گزارتا ہے، مسلمان ریاست بھی کھیل تماشوں کی سرپرستی کرتی ہے اور نسلوں کو گمراہ اور تباہ کر رہی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر کلام، خوشیاں اللہ تعالٰی کی فرمانبرداری سے آیٔیں گی نافرمانی سے عذاب آتا ہے، قبر کو بھولنا نہیں چاہیٔے 33۔ بدترین ہے وہ آدمی جو اللہ تعالٰی کی نافرمانی کرتا ہے، انسان کی تخلیق کے مراحل، قبر سے اُٹھنا، اللہ تعالٰی کی عدالت، نیکیاں اور گناہ کا نظر آنا، جہنم سے بچنے کی کوشش کریں، لذت کی وجہ سے گناہ نہ کرنا اور مشقت کی وجہ سے نیکی نہ چھوڑنا 41۔ بدترین ہے وہ جو دین سے دنیا کماتا ہے، نیک لوگوں کا حلیہ دھوکے کے لیٔے ہوگا ایسے لوگوں پر عذاب، دھاڑی اور پگڑی کا مقام، مسلمان اپنی لباس و ثقافت کا خیال رکھے 46۔ بدترین ہے وہ جو دین کو شبہ سے حاصل کرتا ہے، فلم اور ڈراموں سے دین سیکھتا ہے، قیامت کے احوال، قیامت کے دن مبتدعین اور مشرکین کا حال 50۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اپنے گورنر کو ہدایات، قبر کے احکام، تصویر اور مورتی کو مٹانا، مبتدعین شفاعت سے محروم ہوں گے

17336

Related Media

Topics