Menu
بیان جمعۃ المبارک ٢٦ رجب المرجب١٤٣٩ھ بمطابق ١٣ اپریل ٢٠١٨ء
Loading...
15 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (13 April 2018) (26 Rajab 1439H)
758 Views
Apr 13, 2018
MP3
00:05
2.98 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 26 رجب 1439 ھجری 13 اپریل 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ اِنس اور جن عبادت کے لیٔے ہیں، عبادت توحید کو کہتے ہیں، عبادت کے لیٔے رہنمایٔ چاہیٔے، اس مقصد کیلۓ انبیاء علیہم السلام بیجھے گیٔے، اُن صحابی کا واقعہ جو ہر نماز میں سورۃ فاتحہ پڑھتا تھا، عبادات، کعبۃُ اللہ کی زیارت 07۔ بیت اللہ کا مقام، دو عقیدے ضروری ہیں، جناب رسول اللہﷺ آخری نبی ہیں، انبیاء علیہم السلام کی تکالیف، قبر کے احکام 13۔ جناب رسول اللہﷺ کا سفرِ معراج، غم، جدایٔ اور صدمہ تو پاک لوگ محسوس کرتے ہیں، پہلوان حاجی صاحب کی یاد، حضرت شیخ کی والدہ صاحبہ کی وفات کا واقعہ، استاد مولانہ محمد یوسف صاحب بنوری رحمہ اللہ اور حضرت مولانہ مفتی محمود رحمہ اللہ کی وفات کے واقعات، مولانہ صبا احسن رحمہ اللہ کا انتقال 21۔ حضرت آدم علیہ السلام کا جب خمیر بن رہا تھا، پریشانیاں اور غم 23۔ اعمال انسان کے ساتھ قبر میں اُترتے ہیں، فجر کی نماز کا فایٔدہ 25۔ ایک صحابی سعد ابن مُعاذ کا خواب میں آنا اور اُن کے ساتھ رومال، رومال کی فضیلت، ایک واقعہ، لباس کے آداب، جناب رسول اللہﷺ کا واقعہ، حیاء 32۔ ایک بدعتی کا اُم المؤمنین حضرت عایٔشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی شان میں بے ادبی، مولانہ مفتی ولی حسن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، مبتدعین کی مثال ایک آدمی کو جب کُتے نے کاٹا 34۔ لباس اور حیاء، لباس کا مسٔلہ، کھانے میں احتہاط ضروری ہے، اسٹرابیری سے بچنا چاہیٔے، پیاز لہسن کھا کر مسجد میں نہ آۓ، حضرت آدم علیہ السلام کا لباس خوراک کی وجہ سے اُتر گیا تھا، ذقوم، شک والی چیزوں سے بچنا ضروری ہے، نیم حکیم خطرۂ جان 41۔ جناب رسول اللہﷺ کی خدمت میں جب کھانا آجاتا تو پہلے تحقیق کرتے تھے بسم اللہ کو غلط جگہ پہ پڑھنا کفر کے قریب گناہ ہے، ضب (گوہ) کھانے سے ممانعت آیٔ ہے 44۔ عمرہ تفسیریہ ***** سوال جواب 47۔ وحدۃ الوجود سوال پر تنبیہ، گنتی دایٔیں ہاتھ سے ہو 48۔ شہزاد نام درست ہے، مونچوں کے احکام، مولانہ ذولفقار صاحب 50۔ جمعہ کا خطبہ بہت زیادہ لمبا نہ ہو 51۔ عدت گزارنے سے پہلے نکاح منعقد نہیں ہوتا 52۔ انفقہ، نچھلے ہونٹ کے بال کے احکام

17320

Related Media

Topics